بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

طلاق کی افواہیں، پریانکا اور نِک نے مداحوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

طلاق کی افواہیں، پریانکا اور نِک نے مداحوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا

نیویارک (این این آئی)بالی ووڈ سمیت ہالی ووڈ میں بھی اپنے ٹیلنٹ کا لوہا منوانے والی بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور اْن کے شوہر و امریکی گلوکار نِک جونس نے طلاق کی خبروں کی وجہ سے پریشان مداحوں کی غلط فہمی دور کردی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پریانکا چوپڑا نے اپنے شوہر… Continue 23reading طلاق کی افواہیں، پریانکا اور نِک نے مداحوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا

کونسے افراد پی آئی اے کے ٹکٹ میں رعایت سمیت 8 مختلف اداروں سے مراعات حاصل کرسکیں گے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

کونسے افراد پی آئی اے کے ٹکٹ میں رعایت سمیت 8 مختلف اداروں سے مراعات حاصل کرسکیں گے

لاہور( این این آئی)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے سوہنی دھرتی ریمیٹینس پروگرام کے تحت قانونی ذرائع سے رقوم بھیجنے والوں کو بونس پوائنٹس ملیں گے، ان پوائنٹس کے ذریعے وہ پی آئی اے کے ٹکٹ میں رعایت سمیت 8 مختلف اداروں سے مراعات حاصل کرسکیں گے۔پروگرام کی تفصیلات کے مطابق 10 ہزار ڈالر سالانہ وطن… Continue 23reading کونسے افراد پی آئی اے کے ٹکٹ میں رعایت سمیت 8 مختلف اداروں سے مراعات حاصل کرسکیں گے

یورپی یونین میں بھی پانچ سال سے بڑے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی اجازت

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

یورپی یونین میں بھی پانچ سال سے بڑے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی اجازت

برسلز (این این آئی)یورپی یونین کے ادویات کے نگران ادارے نے بچوں کو فائزر ویکسین لگانے کی اجازت دے دی ہے۔ اس اجازت کے بعد اب یہ ویکسین پانچ سے گیارہ برس کے بچوں کو بھی لگانا ممکن ہو گیا ہے۔یورپی میڈیکل ایجنسی (EMA) نے فائزر بائیو این ٹیک کی تیار کردہ کورونا ویکسین کو… Continue 23reading یورپی یونین میں بھی پانچ سال سے بڑے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی اجازت

سعودی اقامہ ہولڈرز اور عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی اقامہ ہولڈرز اور عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری

اسلام آباد/ریاض(این این آئی) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ سعودی اقامہ ہولڈرز اور عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری ہے ، اب مسافروں کو سعودی عرب میں 14 دن کے بجائے 5 دن قرنطینہ کرنا ہوگا۔وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان پر سے پابندی ختم… Continue 23reading سعودی اقامہ ہولڈرز اور عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری

چارماہ میں تجارتی خسارہ13 ارب80کروڑ کی سطح پر پہنچنا معیشت کی تباہی کا اشارہ ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

چارماہ میں تجارتی خسارہ13 ارب80کروڑ کی سطح پر پہنچنا معیشت کی تباہی کا اشارہ ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی )تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ چار ماہ میں تجارتی خسارہ ریکارڈ سطح 13ارب 80کروڑ کی سطح پر پہنچنا معیشت کی تباہی کا اشارہ ہے ،چار ماہ میںدرآمدات23ارب 50کروڑ جبکہ برآمدات9ارب 70کروڑ ڈالر ہونا تشویشناک امر ہے4ماہ میں… Continue 23reading چارماہ میں تجارتی خسارہ13 ارب80کروڑ کی سطح پر پہنچنا معیشت کی تباہی کا اشارہ ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

ویکسین کی ایک اور بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

ویکسین کی ایک اور بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی، کوویکس کے تحت جرمنی سے عطیہ کردہ 15 لاکھ موڈرنا ویکسین کی خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئی ہیں۔یونیسف کے مطابق کوویکس کے تحت جرمنی سے عطیہ کردہ انسداد کورونا ویکسین کی 15 لاکھ موڈرنا ویکسین کی خوراکیں پاکستان پہنچائی گئی، جو کہ قومی… Continue 23reading ویکسین کی ایک اور بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

بڑے مسلمان ملک میں گوشت کے تاجر کے ٹرک سے 53کتے برآمد ، گوشت بننے سے بچ گئے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

بڑے مسلمان ملک میں گوشت کے تاجر کے ٹرک سے 53کتے برآمد ، گوشت بننے سے بچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) انڈونیشیاءمیں گوشت کے ایک تاجر کے ٹرک سے 53کتوں کو برآمد کر لیا جنہیں کاٹ کر فروخت کیلئے لےجایا جارہا تھا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس اور جانوروں کے حقوں کے کارکنوں کو اس ٹرک کے حوالے سے مخبری ملی تھی جس پر انہوں نے عمل کرتے ہوئے ٹرک کو راستے… Continue 23reading بڑے مسلمان ملک میں گوشت کے تاجر کے ٹرک سے 53کتے برآمد ، گوشت بننے سے بچ گئے

پنجاب حکومت نے شاہد آفریدی کو اہم ذمہ داری سونپ دی، سابق کپتان دبئی ایکسپو میں صوبہ پنجاب کی نمائندگی کریں گے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

پنجاب حکومت نے شاہد آفریدی کو اہم ذمہ داری سونپ دی، سابق کپتان دبئی ایکسپو میں صوبہ پنجاب کی نمائندگی کریں گے

لاہور(این این آئی)دبئی ایکسپو سے متعلق پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے، دبئی ایکسپو میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی کی جانب سے کرکٹ سٹار شاہد آفریدی سپورٹس کے حوالے سے پنجاب حکومت کی نمائندگی کریں گے،شاہد آفریدی نے محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب کی جانب سے پنجاب حکومت کی نمائندگی کرنے کی پیشکش… Continue 23reading پنجاب حکومت نے شاہد آفریدی کو اہم ذمہ داری سونپ دی، سابق کپتان دبئی ایکسپو میں صوبہ پنجاب کی نمائندگی کریں گے

شہباز شریف میچ فکسنگ میں مصروف ہیں جبکہ اس میچ کی فکسنگ میں امپائر کا بھی ہاتھ ہے،حافظ حسین احمد

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

شہباز شریف میچ فکسنگ میں مصروف ہیں جبکہ اس میچ کی فکسنگ میں امپائر کا بھی ہاتھ ہے،حافظ حسین احمد

اسلام آباد/کوئٹہ(آن لائن) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ شہباز شریف میچ فکسنگ میں مصروف ہیں جبکہ اس میچ کی فکسنگ میں امپائر کا بھی ہاتھ ہے، لانگ مارچ اب ”لیٹ مارچ“میں تبدیل ہوچکا ہے۔جمعہ کے روز اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم میں میڈیا کے نمائندوں سے… Continue 23reading شہباز شریف میچ فکسنگ میں مصروف ہیں جبکہ اس میچ کی فکسنگ میں امپائر کا بھی ہاتھ ہے،حافظ حسین احمد