بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

گاڑی میں بیٹھو، لاہور میں فٹ پاتھ پر کھڑی لڑکی کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل۔۔نوجوان لڑکی کو گاڑی میں بیٹھنے پر مجبور کر تے رہے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

گاڑی میں بیٹھو، لاہور میں فٹ پاتھ پر کھڑی لڑکی کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل۔۔نوجوان لڑکی کو گاڑی میں بیٹھنے پر مجبور کر تے رہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کے علاقے گلبرگ میں لڑکی کو روڈ پر ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ، پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے تلاش شروع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فٹ پاتھ پر کھڑی لڑکی کو دیکھ کر گاڑی میں سوار دو… Continue 23reading گاڑی میں بیٹھو، لاہور میں فٹ پاتھ پر کھڑی لڑکی کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل۔۔نوجوان لڑکی کو گاڑی میں بیٹھنے پر مجبور کر تے رہے

صوبائی حکومت نے صرف ویکسینیڈ افراد کو مساجد میں نماز کی اجازت دے دی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

صوبائی حکومت نے صرف ویکسینیڈ افراد کو مساجد میں نماز کی اجازت دے دی

کراچی (این این آئی) صوبائی محکمہ داخلہ نے حکم دیا ہے کہ سندھ بھر میں صرف ویکسینیڈ افراد کو مساجد میں نماز کی اجازت ہوگی۔ کورونا وائرس کے پھیلا ؤکو روکنے کیلئے سندھ حکومت کی جانب سے ایک بار پھر اقدامات کئے جارہے ہیں، اور این سی او سی کی ہدایت پر محکمہ داخلہ سندھ… Continue 23reading صوبائی حکومت نے صرف ویکسینیڈ افراد کو مساجد میں نماز کی اجازت دے دی

موبائل فون کال سستی کر دی گئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

موبائل فون کال سستی کر دی گئی

لاہور(این این آئی)پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے موبائل فون کال سستی کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی اے کے مطابق یکم جنوری سے ایک منٹ سے زائد دورانیے کی کال پر 50پیسے فی منٹ چارج ہوں گے۔یکم جولائی 2022سے 40پیسے فی منٹ کال چارج ہوں گے۔

طلبا کی موجیں!اسموگ کے باعث تعلیمی ادارے پھربند

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

طلبا کی موجیں!اسموگ کے باعث تعلیمی ادارے پھربند

لاہور(این این آئی) پنجاب میں طلبا کی موجیں اسموگ کے باعث تعلیمی ادارے آج بروز ( ہفتہ ) سے 3 روز کیلئے بند رہیں گے ۔والدین کا کہنا ہے کہ انہیں نجی سکول کی فیسیں تو پوری ہی دینی پڑے گی جب کہ ورکنگ آورز میں کمی کردی گئی ہے۔ اسی طرح اساتذہ کو پریشانی… Continue 23reading طلبا کی موجیں!اسموگ کے باعث تعلیمی ادارے پھربند

تھانیدار کی خاتون کے گھر میں گھس کر زیادتی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

تھانیدار کی خاتون کے گھر میں گھس کر زیادتی

مظفر گڑھ(این این آئی)کوٹ ادو کے علاقے پرہاڑ شرقی میں پولیس اے ایس آئی نے مطلقہ خاتون سے مبینہ زیادتی کی۔پولیس حکام کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے پرہاڑ شرقی میں پولیس اے ایس آئی نے مطلقہ خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا، جب کہ پولیس نے اے ایس آئی… Continue 23reading تھانیدار کی خاتون کے گھر میں گھس کر زیادتی

تحریک انصاف کے سینئر وزیر عبد العلیم خان نے وزارت سے استعفیٰ دےد یا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

تحریک انصاف کے سینئر وزیر عبد العلیم خان نے وزارت سے استعفیٰ دےد یا

لاہور( این این آئی) پنجاب کے سینئر وزیرعبدالعلیم خان نے وزیراعظم عمران خان سے ہونے والی ملاقات میں اپنا استعفیٰ منظور کرنے کے لئے قائل کر لیا ۔ عبد العلیم خان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان سے ہونے والی ملاقات میں انہیں قائل کیا ہے کہ اپنے نیوز… Continue 23reading تحریک انصاف کے سینئر وزیر عبد العلیم خان نے وزارت سے استعفیٰ دےد یا

ایک گھنٹے میں عمران حکومت گر سکتی ہے مصطفیٰ کما ل کا حیران کن انکشاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

ایک گھنٹے میں عمران حکومت گر سکتی ہے مصطفیٰ کما ل کا حیران کن انکشاف

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ملک میں آڈیو ، ویڈیو لیک کا دور چل رہا ہے ، ہر گھنٹے اور ہر دن نئے نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں ، بڑی پریشانی کی بات ہے کہ ملک کے اعلیٰ ترین اداروں کی اعلیٰ ترین شخصیات کے متعلق… Continue 23reading ایک گھنٹے میں عمران حکومت گر سکتی ہے مصطفیٰ کما ل کا حیران کن انکشاف

ازبکستان کے صدر نے عمران خان کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

ازبکستان کے صدر نے عمران خان کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کو ازبکستان کے صدر شوکت مرزی نے ٹیلی فون کیا ، ازبک صدر نے وزیر اعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت کو قبول کرلیا۔وزیر اعظم آفس سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو ازبکستان کے صدر شوکت مرزی کا ٹیلی… Continue 23reading ازبکستان کے صدر نے عمران خان کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

محمد عامر نے قومی ٹیم میں واپسی سے متعلق اہم اعلان کر دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

محمد عامر نے قومی ٹیم میں واپسی سے متعلق اہم اعلان کر دیا

دبئی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ جب تک ٹیم مینجمنٹ اْن سے رابطہ نہیں کرے گی تب تک وہ ٹیم میں واپسی نہیں کریں گے۔ٹی 10 لیگ کے دوران محمد عامر نے ورچوئل پریس کانفرنس کی جس میں اْنہوں نے شائقین کرکٹ کے مختلف سوالات کے… Continue 23reading محمد عامر نے قومی ٹیم میں واپسی سے متعلق اہم اعلان کر دیا