قائد اعظم کیلئے تعریفی کلمات،بی جے پی نے اکھلیش یادو اور بھارتی کسانوں کو بانی پاکستان کا پیروکار قرار دیدیا
نوئیڈا (آن لائن )بھارت کی ریاست اترپردیش میں بی جے پی سے تعلق رکھنے والے وزیرِاعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ مسلمان دشمنی اور ہندو انتہا پسندی میں مشہور ہیں۔ یوگی ادتیہ ناتھ پاکستان کے خلاف بولنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے اور اکثر ہندو انتہا پسندی کا مظاہرہ کرتے رہتے ہیں۔ ایسا ہی… Continue 23reading قائد اعظم کیلئے تعریفی کلمات،بی جے پی نے اکھلیش یادو اور بھارتی کسانوں کو بانی پاکستان کا پیروکار قرار دیدیا