پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

آج مشرف کا نام لینے والا سوائے اسٹیبلشمنٹ کے علاوہ کوئی نہیں، علی احمد کرد

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کوئٹہ (آن لائن)سینئر قانون دان علی احمد کرد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آج جنرل پرویز مشرف کا نام لینے والا سوائے اسٹیبلشمنٹ کے علاوہ کوئی نہیںہے مگر نواب اکبر خان بگٹی شہید کو چاہنے والے آج بھی لاکھوں مل جائینگے ان خیالات اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ (ٹویٹر) پیغام میںعلی احم کردایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جنرل پرویز مشرف کا نام لینے والا سوائے اسٹیبلشمنٹ کے آج کوئی بھی نہیں ہے، مگر نواب اکبر خان بگٹی شہید کو چاہنے والے آج بھی آپ کو لاکھوں مل جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…