منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

سدھارنے کی کوشش پر بدبخت بیٹے نے اپنی والدہ کو قتل کر دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

سدھارنے کی کوشش پر بدبخت بیٹے نے اپنی والدہ کو قتل کر دیا

پشاور(آن لائن)تھانہ میچنی کے علاقہ پٹوار پایان میں لڑائی جھگڑوں سے منعہ کرنے پر بد بخت بیٹے نے والدہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ابوزر ولد افضل سکنہ پٹوار پایاں گھڑی فضل حق نے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ روز اس کی والدہ شہناز بی بی اور اس کے بھائی ابوبکر کو لڑائی جھگڑوں سے… Continue 23reading سدھارنے کی کوشش پر بدبخت بیٹے نے اپنی والدہ کو قتل کر دیا

میاں ثاقب نثار کی آڈیو جعلی ثابت ہوگئی،جلد فارنزک رپورٹ ،دیگر دستاویزات سامنے لارہے ہیں، سینئر قانون دان کا دعویٰ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

میاں ثاقب نثار کی آڈیو جعلی ثابت ہوگئی،جلد فارنزک رپورٹ ،دیگر دستاویزات سامنے لارہے ہیں، سینئر قانون دان کا دعویٰ

لاہور( این این آئی) سینئر قانون دان اظہرصدیق ایڈووکیٹ نے دعوی کیا ہے کہ فرانزک میں میاں ثاقب نثار کی آڈیو جعلی ثابت ہوگئی ہے، جلد فرانزک رپورٹ منظر عام پر لا رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سینئر قانون دان اظہرصدیق ایڈووکیٹ نے بتایا کہ آڈیو کا فرانزک پاکستان کے صحافی اور انگلینڈ کے… Continue 23reading میاں ثاقب نثار کی آڈیو جعلی ثابت ہوگئی،جلد فارنزک رپورٹ ،دیگر دستاویزات سامنے لارہے ہیں، سینئر قانون دان کا دعویٰ

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے آرڈیننس جاری ، پولنگ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ہو گی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے آرڈیننس جاری ، پولنگ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ہو گی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے آرڈیننس جاری کردیا۔اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ہوگی۔ جاری آرڈیننس کے مطابق اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں آئی ووٹنگ بھی ہوگی۔ میئر اسلام آباد کی کابینہ 12 رکنی ہوگی۔ میئر اسلام آباد کا انتخاب براہ… Continue 23reading اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے آرڈیننس جاری ، پولنگ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ہو گی

نیب کا شکنجہ مزید سخت، لیگی رہنما خواجہ آصف کیخلاف 2انکوائریاں شروع

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

نیب کا شکنجہ مزید سخت، لیگی رہنما خواجہ آصف کیخلاف 2انکوائریاں شروع

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور نے مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کیخلاف مزید 2انکوائریاں شروع کردیں۔نجی ٹی وی کے مطابق نندی پورپاور پراجیکٹ کا ٹھیکہ بلیک لسٹ کمپنی کو دینے کا الزام ہے ، خواجہ آصف نے چائنیز کمپنی کو ٹھیکہ دلوایا اور مبینہ کمیشن حاصل کیا ۔ خواجہ… Continue 23reading نیب کا شکنجہ مزید سخت، لیگی رہنما خواجہ آصف کیخلاف 2انکوائریاں شروع

سیمنٹ فیکٹریوں، صنعتوں اور کمرشل اداروں پر واٹر چارجز لاگو کرنے کے لیے نیا فارمولا تیار

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

سیمنٹ فیکٹریوں، صنعتوں اور کمرشل اداروں پر واٹر چارجز لاگو کرنے کے لیے نیا فارمولا تیار

لاہور (این این آئی ) محکمہ بلدیات نے سیمنٹ فیکٹریوں، صنعتوں اور کمرشل اداروں پر واٹر چارجز لاگو کرنے کے لیے نیا فارمولا تیار کر لیا۔ نئے فارمولے کے مطابق تمام چیف آفیسرز کو تفصیلی گائیڈ لائینز جاری کر دی گئیں۔سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل نے کہاکہ پانی کی کوالٹی کے مطابق علاقے کی درجہ بندی… Continue 23reading سیمنٹ فیکٹریوں، صنعتوں اور کمرشل اداروں پر واٹر چارجز لاگو کرنے کے لیے نیا فارمولا تیار

متحدہ عرب امارات کا کابل ائیرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کیلئے طالبان سے رابطہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات کا کابل ائیرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کیلئے طالبان سے رابطہ

کابل /دبئی (این این آئی)افغان دارالحکومت کابل کے ائیرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کے لیے متحدہ عرب امارات نے طالبان سے رابطہ کرلیا ۔برطانوی میڈیانے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ کابل ائیرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کے معاملے پر بات چیت کے لیے اماراتی حکام نے حالیہ ہفتوں میں طالبان سے متعدد ملاقاتیں کی ہیں۔ذرائع کے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کا کابل ائیرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کیلئے طالبان سے رابطہ

کسان اتحاد کا بھی احتجاجی مارچ کا اعلان

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

کسان اتحاد کا بھی احتجاجی مارچ کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)کسان اتحاد نے سترہ دسمبر سے احتجاجی مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ مارچ بیک وقت بلوچستان اور سندھ سے شروع ہو گا ،پہلا پڑائو مال روڈ لاہور میں ہوگا جسکے بعد مارچ اسلام آباد کی جانب رخ کرے گا ، اپنے مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد میں احتجاجی دھرنا… Continue 23reading کسان اتحاد کا بھی احتجاجی مارچ کا اعلان

پسند کی شادی کی خواہشمند لڑکی کو اہلخانہ نے زنجیروں سے باندھ دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

پسند کی شادی کی خواہشمند لڑکی کو اہلخانہ نے زنجیروں سے باندھ دیا

جھمرہ (این این آئی)فیصل آباد کے علاقے چک جھمرہ میں پسند کی شادی کی خواہشمند لڑکی کو اہلخانہ نے زنجیروں سے باندھ دیا۔پولیس ترجمان کے مطابق ایک اطلاع پر چک جھمرہ کے ایک مکان پر چھاپہ مارا جہاں ایک لڑکی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ملی۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ پسند کی شادی… Continue 23reading پسند کی شادی کی خواہشمند لڑکی کو اہلخانہ نے زنجیروں سے باندھ دیا

پی آئی اے فجیرہ پرواز کرنے والی پہلی بین الاقوامی ائیرلائن بن گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

پی آئی اے فجیرہ پرواز کرنے والی پہلی بین الاقوامی ائیرلائن بن گئی

کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ کے لیے پرواز چلانے والی پہلی بین الاقوامی ایئرلائن بن گئی۔تفصیلات کے مطابق پی آئی ایکی پہلی پرواز پشاور سے 168مسافر لیکر دوپہر کو فجیرہ پہنچی تو ایئرپورٹ پر روایتی استقبال کرتے ہوئے طیارے کو واٹرکینن سیلوٹ پیش کیا گیا۔فجیرہ کے شاہی خاندان… Continue 23reading پی آئی اے فجیرہ پرواز کرنے والی پہلی بین الاقوامی ائیرلائن بن گئی