بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے آرڈیننس جاری ، پولنگ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ہو گی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے آرڈیننس جاری کردیا۔اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ہوگی۔ جاری آرڈیننس کے مطابق اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں آئی ووٹنگ بھی ہوگی۔ میئر اسلام آباد کی کابینہ 12 رکنی ہوگی۔ میئر اسلام آباد کا انتخاب براہ راست اور4سال کے لیے ہوگا۔ میونسپل کارپوریشن اسلام آباد کے ارکان کی تعداد 70 ہوگی۔ ترقیاتی کام، تعلیم، بنیادی صحت، پبلک ٹرانسپورٹ ایم سی آئی کے حوالے کیے گئے ہیں ۔ پارکس، واٹر سپلائی، صفائی کا نظام اور اسٹریٹ لائٹس بھی ایم سی آئی کے حوالے ہوں گے۔ ہر نیبرہڈ کونسل 20 ہزار آبادی پر مشتمل ہوگی۔ 10رکنی نیبرہڈ کونسل میں 5جنرل ممبر، ایک خاتون، ایک مذہبی رکن شامل ہوگا۔ نیبرہڈ کونسل میں خواتین کی 2، سینئر سٹیزن اور یوتھ کا ایک ایک نمائندہ ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…