منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

پی آئی اے فجیرہ پرواز کرنے والی پہلی بین الاقوامی ائیرلائن بن گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ کے لیے پرواز چلانے والی پہلی بین الاقوامی ایئرلائن بن گئی۔تفصیلات کے

مطابق پی آئی ایکی پہلی پرواز پشاور سے 168مسافر لیکر دوپہر کو فجیرہ پہنچی تو ایئرپورٹ پر روایتی استقبال کرتے ہوئے طیارے کو واٹرکینن سیلوٹ پیش کیا گیا۔فجیرہ کے شاہی خاندان اور اعلی حکام نے سی ای او پی آئی اے کا خیرمقدم کیا اور یادگار تصاویر بنوائیں۔ پی آئی اے کی پروازیں فجیرہ کے امیر کی درخواست پرشروع کی گئی ہیں۔پی آئی اے فجیرہ پرواز کرنے والی پہلی بین الاقوامی ائیرلائن بن گئی ہے۔دوسری جانب پاکستان ہندو کونسل کی درخواست پر پی آئی اے نے زائرین کے لیے خصوصی پرواز آپریٹ کی۔ ملکی اور غیر ملکی ہندو زائرین نے کراچی سے کرک براستہ پشاور سفر کیا۔پاکستان ہندو کونسل کے سربراہ رمیش کمار کی درخواست پر خصوصی پرواز آپریٹ کی گئی۔ شہر قائد سے ہندو زائرین نے کرک میں سمادھی(مندر)کا دورہ کیا اور مذہبی رسومات ادا کیں۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…