ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نیب کا شکنجہ مزید سخت، لیگی رہنما خواجہ آصف کیخلاف 2انکوائریاں شروع

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور نے مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کیخلاف مزید 2انکوائریاں شروع کردیں۔نجی ٹی وی کے مطابق نندی پورپاور پراجیکٹ کا ٹھیکہ بلیک لسٹ کمپنی کو دینے کا الزام ہے ، خواجہ آصف نے چائنیز کمپنی کو ٹھیکہ دلوایا اور مبینہ کمیشن حاصل کیا ۔ خواجہ آصف نے بطور وزیرواٹر پاور بجلی مہنگے داموں بنانے کی منظوری دی ۔ خواجہ آصف نے پانی کی بجائے پٹرول سے بجلی بنانے کی منظوری د ی ۔ خواجہ آصف کے خلاف جون 2020میں شکایت موصول ہوئیں ۔ نیب لاہور کو خواجہ آصف سمیت دیگر کے خلاف 2شکایات موصول ہوئیں ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…