اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پسند کی شادی کی خواہشمند لڑکی کو اہلخانہ نے زنجیروں سے باندھ دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

جھمرہ (این این آئی)فیصل آباد کے علاقے چک جھمرہ میں پسند کی شادی کی خواہشمند لڑکی کو اہلخانہ نے زنجیروں سے باندھ دیا۔پولیس ترجمان کے مطابق ایک اطلاع پر چک جھمرہ کے ایک مکان پر چھاپہ مارا جہاں ایک لڑکی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ملی۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ پسند کی شادی کی خواہش پر والد اور ماموں نے اسے زنجیروں سے باندھ دیا اور زبردستی شادی کسی اور سے کرا دی گئی۔پولیس نے لڑکی کے والد اور ماموں سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے والد کو گرفتار کر لیا ،لڑکی کو دارالامان منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…