بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

وفاقی وزیر اپنی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے، ڈیڑھ سال سے انصاف نہ ملنے کا شکوہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

وفاقی وزیر اپنی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے، ڈیڑھ سال سے انصاف نہ ملنے کا شکوہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر محبوب سلطان اپنی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے اور کہا کہ میں وفاقی وزیر ہوں ڈیڑھ سال سے مجھے انصاف نہیں مل رہا۔قومی اسمبلی کی قواعد ضوابط و استحقاق کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر محبوب سلطان کی جانب سے سابق ڈی پی او جھنگ کے خلاف تحریک… Continue 23reading وفاقی وزیر اپنی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے، ڈیڑھ سال سے انصاف نہ ملنے کا شکوہ

سکول میں پنسل چوری ہونے پر پہلی جماعت کا طالب علم مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچ گیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

سکول میں پنسل چوری ہونے پر پہلی جماعت کا طالب علم مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچ گیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں چھوٹا بچہ اپنی کلاس میں چوری کے خلاف مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع کرنول میں اس وقت حیران کن صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک اسکول کی پرائمری کلاس کا بچہ اپنے دیگر کلاس فیلوز کے ہمراہ تھانے پہنچ گیا۔پولیس… Continue 23reading سکول میں پنسل چوری ہونے پر پہلی جماعت کا طالب علم مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچ گیا

گدھے پر ایک لاکھ کتابیں ڈال دو گے تو وہ پی ایچ ڈی نہیں ہوجائے گا، مصطفی کمال کی حکومت پر تنقید

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

گدھے پر ایک لاکھ کتابیں ڈال دو گے تو وہ پی ایچ ڈی نہیں ہوجائے گا، مصطفی کمال کی حکومت پر تنقید

کراچی(این این آئی)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہاہے کہ آج اس دور میں لوگوں پر بھروسہ کیسے کیا جائے گا، اگر کسی قوم کو ختم کرنا ہے، تو اس کی امید ختم کردو، کسی کی شکل دیکھ کر ووٹ دو گے تو ایسا تو ہوگا، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ایک… Continue 23reading گدھے پر ایک لاکھ کتابیں ڈال دو گے تو وہ پی ایچ ڈی نہیں ہوجائے گا، مصطفی کمال کی حکومت پر تنقید

ریٹائرڈ آدمی کی توہین نہیں ہونی چاہے چیف جسٹس ہی کیوں نا ہو، چیف جسٹس اطہر من اللہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

ریٹائرڈ آدمی کی توہین نہیں ہونی چاہے چیف جسٹس ہی کیوں نا ہو، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ آدمی کی توہین نہیں ہونی چاہے چیف جسٹس ہی کیوں نا ہو۔ہائی کورٹ میں عدلیہ کو اسکینڈلائز کرنے کے الزام میں مریم نواز اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت… Continue 23reading ریٹائرڈ آدمی کی توہین نہیں ہونی چاہے چیف جسٹس ہی کیوں نا ہو، چیف جسٹس اطہر من اللہ

ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کے لئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کے لئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیا

کراچی (این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران سنگین ہوگیا گیزر اور ہیٹر تو دور، کھانا پکانے کے لیے بھی گیس دستیاب نہیں ، ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کیلئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس نہ ہونے… Continue 23reading ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کے لئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیا

قوم کو آٹے،چینی کے بعد پیٹرول کیلئے بھی قطار میں کھڑا کردیا ہے، حافظ حمداللہ حکومت پر برس پڑے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

قوم کو آٹے،چینی کے بعد پیٹرول کیلئے بھی قطار میں کھڑا کردیا ہے، حافظ حمداللہ حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد (آن لائن) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ قوم کو آٹے،چینی کے بعد اب پیٹرول کے لئے بھی قطار میں کھڑا کردیا ہے۔ تین سال سے عظیم قوم ایک نالائق اوراناڑی کے ہتھے چڑھ چکی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان پی ڈی ایم کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading قوم کو آٹے،چینی کے بعد پیٹرول کیلئے بھی قطار میں کھڑا کردیا ہے، حافظ حمداللہ حکومت پر برس پڑے

ہائی کورٹ نے مریم نواز، شاہدخاقان عباسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

ہائی کورٹ نے مریم نواز، شاہدخاقان عباسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کے خلاف عدلیہ کو متنازع بنانے سے متعلق دائر درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے پٹیشن ناقابل سماعت قرار دیدی۔عدالت نے مریم نواز اور شاہد… Continue 23reading ہائی کورٹ نے مریم نواز، شاہدخاقان عباسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی

نادرا کا بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک ہوچکا، ایف آئی اے کا انکشاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

نادرا کا بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک ہوچکا، ایف آئی اے کا انکشاف

مکوآنہ (این این آئی )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں نادرا کا بائیومیٹرک ڈیٹا ہیک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نے بریفنگ میں بتایا کہ جعلی سمز کی بائیومیٹرک کے دوران بعض اوقات نادرا کا ڈیٹا کمپرومائز ہوجاتا ہے، سائبر کرائم سے متعلق 89 ہزار… Continue 23reading نادرا کا بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک ہوچکا، ایف آئی اے کا انکشاف

تھانیدار نے گھر میں گھس کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

تھانیدار نے گھر میں گھس کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

مظفر گڑھ(این این آئی)کوٹ ادو کے علاقے پرہاڑ شرقی میں پولیس اے ایس آئی نے مطلقہ خاتون سے مبینہ زیادتی کی۔پولیس حکام کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے پرہاڑ شرقی میں پولیس اے ایس آئی نے مطلقہ خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا، جب کہ پولیس نے اے ایس آئی… Continue 23reading تھانیدار نے گھر میں گھس کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا