منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

قوم کو آٹے،چینی کے بعد پیٹرول کیلئے بھی قطار میں کھڑا کردیا ہے، حافظ حمداللہ حکومت پر برس پڑے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ قوم کو آٹے،چینی کے بعد اب پیٹرول کے لئے بھی قطار میں کھڑا کردیا ہے۔ تین سال سے عظیم قوم ایک نالائق اوراناڑی کے ہتھے چڑھ چکی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان پی ڈی ایم کا کہنا تھا کہ کہ تین سالوں سے

مہنگائی کی چکی میں قوم کو رگڑا لگا کرتقریروں سے مکھن لگانیکی ناکام کوشش ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا عمران خان نے قوم کوایک ،عظیم بھکاری قوم بنادیا ہے۔ حکمران مہنگائی کم کرنے کے بجائے مہنگائی کے فوائدگنوارہے ہیں۔ انہوں نے کہا عمران حکومت اور مسلط رہی تووہ دن دورنہیں کہ قوم مردے بغیرکفن دفنانے پرمجبورہوگی، انہوں نے کہا آئی ایم ایف کیساتھ سخت ترین شرائط پر شوکت ترین کا تازہ ترین معاہدہ عوام کیلئے مشکل ترین،ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا عمران خان آئی ایم ایف کے سامنے پہلے ہی لیٹ چکاتھااس معاہدے سے قوم کو آئی ایم ایف کے سامنے لٹادیا۔ انہوں نے کہا معاہدے کے تحت،منی بجٹ،لایاجارہا ہے جس سے پٹرول سمیت کھانے پینے کی اشیائ￿ میں مزیداضافہ ہوگا، انہوں نے کہا سٹیٹ بینک،قوم کا،پیسہ،بھی قوم کا مگراختیار،آئی ایم ایف کاہوگا۔واہ،یہہے نیاپاکستان۔ انہوں نے کہا ملک اورقوم کوعظیم بناناہے توعمران خان سے نجات ضروری ہے دوسراکوئی نجات کاراستہ نہیں ہے۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…