بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا

نیویارک(این این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد کی نمایاں کمی آئی ہے جس کے بعد یہ قیمت گزشتہ ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق جمعہ کے روز مارکیٹ کھلتے ہی خام تیل کی قیمت میں دس فیصد کی بڑی کمی نوٹ کی گئی… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا

خبردار۔۔ گھر میں عام استعمال ہونیوالی یہ گولی دل کے دورے کے زیادہ خطرے کا سبب بن سکتی ہے ، طبی ماہرین کی تحقیق میں انکشاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

خبردار۔۔ گھر میں عام استعمال ہونیوالی یہ گولی دل کے دورے کے زیادہ خطرے کا سبب بن سکتی ہے ، طبی ماہرین کی تحقیق میں انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)طبی ماہرین کی نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ درد مٹانے والی دنیا کی مقبول دوا اسپرین کا استعمال دل کے دورے کے زیادہ خطرےکا سبب بن سکتا ہے۔ العریبہ نیوز چینل کی ویب رپورٹ کے مطابق یورپین سوسائٹی آف کارڈیالوجی کے محققین کے مطابق اسپرین کا استعمال ان لوگوں میں… Continue 23reading خبردار۔۔ گھر میں عام استعمال ہونیوالی یہ گولی دل کے دورے کے زیادہ خطرے کا سبب بن سکتی ہے ، طبی ماہرین کی تحقیق میں انکشاف

سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں 23ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1813ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئیں۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 1200روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ25ہزار 200روپے ہو گئی اسی… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ

وزیراعظم عمران خان نے آٹا اور یوریا کھاد کے بحران کا ذمہ دار سندھ حکومت کو قرار دے دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان نے آٹا اور یوریا کھاد کے بحران کا ذمہ دار سندھ حکومت کو قرار دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے آٹا اور یوریا کھاد کے بحران کا ذمہ دار سندھ حکومت کو قرار دیا ہے۔ مریم نے کس حیثیت سے بات کی،یہ ہمیں فاشسٹ کہتے ہیں یہ خود اس سے بڑھ کر ہیں،ا ن کا کچا چٹھا سب کے سامنے آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے آٹا اور یوریا کھاد کے بحران کا ذمہ دار سندھ حکومت کو قرار دے دیا

ڈالر 178 سے بڑھ کر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

ڈالر 178 سے بڑھ کر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مزید بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر178روپے سے تجاوز کر کے بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستا ن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 70پیسے کا… Continue 23reading ڈالر 178 سے بڑھ کر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بار بار سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے والے لوگوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں،نوازشریف نے فیصلہ سنا دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

بار بار سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے والے لوگوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں،نوازشریف نے فیصلہ سنا دیا

فیصل آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ کہ بار بار سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنیوالے لوگوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں وفاداراور مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ رہنے والوں کو ترجیح دی جائے گی ، میاں نوازشریف کی ہدایت پرمسلم لیگ… Continue 23reading بار بار سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے والے لوگوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں،نوازشریف نے فیصلہ سنا دیا

موجودہ حالات میں اسٹیبلشمنٹ کو بلاول کے علاوہ کسی سے ہاتھ ملا کر چلنا گوارا نہیں ، اسٹیبلشمنٹ کیلئے پیپلز پارٹی واحد آپشن ہے پی پی سینئر رہنما اعتزاز احسن کا حیران کن انکشاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

موجودہ حالات میں اسٹیبلشمنٹ کو بلاول کے علاوہ کسی سے ہاتھ ملا کر چلنا گوارا نہیں ، اسٹیبلشمنٹ کیلئے پیپلز پارٹی واحد آپشن ہے پی پی سینئر رہنما اعتزاز احسن کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے لیے پیپلز پارٹی واحد آپشن ہے۔ موجوہ حالات میں اسٹیبلشمنٹ کو بلاول بھٹو کے علاوہ کسی سے ہاتھ ملا کر چلنا گوارا نہیں ہو گا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں اعتزاز احسن نے مزید کہا… Continue 23reading موجودہ حالات میں اسٹیبلشمنٹ کو بلاول کے علاوہ کسی سے ہاتھ ملا کر چلنا گوارا نہیں ، اسٹیبلشمنٹ کیلئے پیپلز پارٹی واحد آپشن ہے پی پی سینئر رہنما اعتزاز احسن کا حیران کن انکشاف

شیری مزاری کے نام پر جعلی سم نکلنے کا انکشاف، یہ کہاں استعمال کی جا رہی ہے؟

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

شیری مزاری کے نام پر جعلی سم نکلنے کا انکشاف، یہ کہاں استعمال کی جا رہی ہے؟

اسلام آباد (آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں کام کی جگہوں پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف ترمیمی بل چیرمین کمیٹی اوراپوزیشن اراکان کی فوری پاس کرنے کی مخالفت پرشیریں مزاری اور اپوزیشں اراکین میں تلخ کلامی جبکہ قائمہ کمیٹی نے اسلام چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ ترمیمی بل نیشنل کمیشن ان دا… Continue 23reading شیری مزاری کے نام پر جعلی سم نکلنے کا انکشاف، یہ کہاں استعمال کی جا رہی ہے؟

تعلقات ختم کرنے کا رنج، لاہور میں لڑکی نے لڑکا اغوا کر لیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021

تعلقات ختم کرنے کا رنج، لاہور میں لڑکی نے لڑکا اغوا کر لیا

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)لاہور میں اچھرہ پولیس نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کو اغوا اور تشدد کے الزام میں لڑکی کو گرفتار کر لیا، اچھرہ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے ساتھ شاہد کے تعلقات ختم کرنے کے فیصلے کے بعد اویس اور اعظم کی مدد سے اسے اغوا کر لیا گیا، پولیس نے… Continue 23reading تعلقات ختم کرنے کا رنج، لاہور میں لڑکی نے لڑکا اغوا کر لیا