سلیکٹرز فیصلہ کرلیں پاکستان کو بچانا ہے یا عمران خان کو، امیر حیدر خان ہوتی
پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ سلیکٹرز فیصلہ کرلیں پاکستان کو بچانا ہے کہ عمران خان کو۔ موجودہ حالات میں پاکستان اور عمران خان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ حالات کا تقاضہ ہے کہ پختون اتحاد اور اتفاق کا مظاہرہ کرے اور موجودہ نااہل… Continue 23reading سلیکٹرز فیصلہ کرلیں پاکستان کو بچانا ہے یا عمران خان کو، امیر حیدر خان ہوتی