اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

معاشی حالت دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے، محمد زبیر

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی حالت دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے۔سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ نواز کے رہنما محمد زبیر نے سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کی ہے جس میں انہوںنے کہا کہ ملک کی معاشی

حالت دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے۔ ڈالر اس وقت ناقابل یقین 179.50 پر ٹریڈ کر رہا ہے اور اسٹاک مارکیٹ میں صرف اس ہفتے 2000 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔محمد زبیر نے کہا کہ ہم ایک مکمل تباہی کی طرف بڑھ رہے ہیں اور زرمبادلہ کے ذخائر رواں مالی سال کی کم ترین سطح پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…