بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

وہ وقت جب کیپٹن صفدر نے جاتی امراء جانے والے صحافیوں کو درختوں سے باندھ کر کوڑے مارے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

وہ وقت جب کیپٹن صفدر نے جاتی امراء جانے والے صحافیوں کو درختوں سے باندھ کر کوڑے مارے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی عامر متین نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ ایک بار کیپٹن (ر) صفدر نے صحافیوں کو کوڑے مارے تھے۔عام متین نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ جب پاور میں تھی تو جاتی عمرہ میں باڑ وغیرہ لگائی جا رہی تھی، اس حوالے سے… Continue 23reading وہ وقت جب کیپٹن صفدر نے جاتی امراء جانے والے صحافیوں کو درختوں سے باندھ کر کوڑے مارے

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو سامنے لانے والے احمد نورانی کی اہلیہ پر حملہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو سامنے لانے والے احمد نورانی کی اہلیہ پر حملہ

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو سامنے لانے والے احمد نورانی کی اہلیہ پر حملہ ہوا ہے، احمد نورانی کی اہلیہ بھی صحافی ہیں وہ اپنی بہن اور بیٹی کے ساتھ بازار جا رہی تھیں کہ ایک نامعلوم آدمی نے ان پر ڈنڈے سے حملہ کیا۔ گاڑی کی ونڈ سکرین… Continue 23reading سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو سامنے لانے والے احمد نورانی کی اہلیہ پر حملہ

پٹرول پمپس ہڑتال، پٹرول 250 روپے لٹر فروخت ہونے لگا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

پٹرول پمپس ہڑتال، پٹرول 250 روپے لٹر فروخت ہونے لگا

شکر گڑھ (این این آئی)شکرگڑھ میں پٹرول پرچون کی دکانوں پر 250سے بھی اوپر فروخت ہونے لگا۔شکرگڑھ میں بھی پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال پر پٹرول پمپس بند رہے، پٹرول پمپس بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔تاہم پٹرول پرچون کی دکانوں پر 250سے بھی اوپر فروخت ہونے لگا۔

عوام کو پیٹرول کے لئے قطاروں میں کھڑا کر دینا صرف بے حسی اور نااہلی نہیں،ظلم کی انتہا ہے، مریم نواز کی وزیراعظم اور وفاقی وزراء کیلئے حیرت انگیز دعا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

عوام کو پیٹرول کے لئے قطاروں میں کھڑا کر دینا صرف بے حسی اور نااہلی نہیں،ظلم کی انتہا ہے، مریم نواز کی وزیراعظم اور وفاقی وزراء کیلئے حیرت انگیز دعا

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کو پیٹرول کے لئے قطاروں میں کھڑا کر دینا صرف بے حسی اور نااہلی نہیں،ظلم کی انتہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کے… Continue 23reading عوام کو پیٹرول کے لئے قطاروں میں کھڑا کر دینا صرف بے حسی اور نااہلی نہیں،ظلم کی انتہا ہے، مریم نواز کی وزیراعظم اور وفاقی وزراء کیلئے حیرت انگیز دعا

عمران خان نے صرف 3 سال میں 71 سال جتنا قرضہ لے لیا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

عمران خان نے صرف 3 سال میں 71 سال جتنا قرضہ لے لیا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما محمد زبیرنے کہا ہے کہ پاکستان کا قرضہ اور واجبات1947 سے 2018 تک 71 سال میں 30 کھرب تک پہنچے جبکہ خان صاحب نے صرف3 سال میں یہ کام کردیا۔ایک بیان میں محمد زبیر نے کہا کہ عمران خان صاحب نے صرف 3 سال میں ملکی قرضے… Continue 23reading عمران خان نے صرف 3 سال میں 71 سال جتنا قرضہ لے لیا، تہلکہ خیز دعویٰ

بھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

بھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد /نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے اڑان بھرنے والی پروازوں کیلئے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی ہے۔ بھارتی حکومت نے پاکستان کو باضابطہ درخواست بھی دی ہے، حکومت نے متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی،سول ایوی ایشن تمام رپورٹس حکومت اور وزرات خارجہ کو ارسال… Continue 23reading بھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی

ملک میں روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان دلہا موٹر سائیکل پر دلہن لینے پہنچ گیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

ملک میں روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان دلہا موٹر سائیکل پر دلہن لینے پہنچ گیا

پاکپتن(این این آئی)ملک میں روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان ایک دلہا موٹر سائیکل پر دلہن لینے کے لیے پہنچ گیا۔سوشل میڈیا پر پاکپتن سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاہزیب کی کچھ تصاویر وائرل ہو ئیں جس میں انہیں دلہے کے سوٹ میں موٹر سائیکل پر دلہن لینے کے لیے جاتے ہوئے دیکھا جا… Continue 23reading ملک میں روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان دلہا موٹر سائیکل پر دلہن لینے پہنچ گیا

پاکستان کا شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان کا شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (این این آئی) پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 1 اے کا کامیاب تجربہ کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 1 اے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل تجربے کا مقصد… Continue 23reading پاکستان کا شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

ترک معیشت کو سہارا دینے کیلئے متحدہ عرب امارات میدان میں آ گیا، بڑا اعلان کر دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

ترک معیشت کو سہارا دینے کیلئے متحدہ عرب امارات میدان میں آ گیا، بڑا اعلان کر دیا

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے ترکی کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے ترکی میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے یہ اعلان امارات… Continue 23reading ترک معیشت کو سہارا دینے کیلئے متحدہ عرب امارات میدان میں آ گیا، بڑا اعلان کر دیا