ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

میرا پروگرام بند کروانے کے لئے مریم نواز نے 92 نیوز کے دونوں مالکان پر قتل کے مقدمے درج کرائے، رؤف کلاسرا کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی رؤف کلاسرا نے پروگرام مدمقابلے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ 92 نیو ز کے مالکان نے ن لیگ والوں کے میسیج دکھائے کہ

رؤف کلاسرا اور عامر متین کو ہٹا دو ان کو پروگرام نہ کرنے دو۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے 92 نیوز پر ان کا پروگرام بند کرانے کیلئے چینل کے دونوں مالکان پر قتل کے مقدمات درج کرائے۔ ان کاکہنا تھا کہ 92 نیوز کے مالکان میاں رشید اور میاں حنیف کے خلاف قتل کے پرچے درج کروائے گئے، ان کی فیکٹری میں کوئی حادثہ ہوا جس پر انہوں نے ڈپٹی کمشنر کو حکم دیا کہ مالکان کے خلاف قتل کے مقدمات درج کریں اور اس کی وجہ یہی تھی کہ مالکان ہمارا پروگرام بند کروائیں، اس موقع پر رؤف کلاسرا نے کہا کہ 92 نیوز کے مالکان کی فیملی پر رانا ثناء اللہ نے حملے کئے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب ہمیں بتایا جاتا ہے کہ ہماری آزادی صحافت کی جنگ یہی مریم نواز لڑیں گی۔

موضوعات:



کالم



دجال آ چکا ہے


نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…