گاڑی میں بیٹھو، لاہور میں فٹ پاتھ پر کھڑی لڑکی کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل۔۔نوجوان لڑکی کو گاڑی میں بیٹھنے پر مجبور کر تے رہے

  جمعہ‬‮ 26 ‬‮نومبر‬‮ 2021  |  16:32

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کے علاقے گلبرگ میں لڑکی کو روڈ پر ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ، پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے تلاش شروع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فٹ پاتھ پر کھڑی لڑکی کو دیکھ کر گاڑی میں سوار دو افراد نے پاس آکر اسےگاڑی میں بیٹھنے پر مجبور کرتے رہے ۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے لڑکی سے رابطہ کیا اور ملزمان کی گرفتاری کی بھی یقین دہانی کروائی ۔ لڑکی جانب سے دونوں اوباشوں کی ویڈیو سیف سٹی

کو فراہم کر دی گئی ہے جس کی مدد سے پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں تیز کر دیں ہیں ۔

زیرو پوائنٹ

برف باری

یہ پرانی مثال ہے‘ ایک چھوٹا ہوائی جہاز کسی برفانی پہاڑ پر گرگیا‘ پائلٹ مر گیا‘ جہاز میں صرف دو مسافر سوار تھے‘ وہ دونوں بچ گئے‘ اب صورت حال یہ تھی‘ ہر طرف برف ہی برف تھی اور اس برف کے درمیان دو لوگ جہاز کے ملبے میں گرے پڑے تھے‘ دور دور تک کوئی آبادی نہیں تھی‘ خوراک ....مزید پڑھئے‎