اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ویکسین کی ایک اور بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی، کوویکس کے تحت جرمنی سے عطیہ کردہ 15 لاکھ موڈرنا ویکسین کی خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئی ہیں۔یونیسف کے مطابق کوویکس کے تحت جرمنی سے عطیہ کردہ انسداد کورونا ویکسین کی 15 لاکھ موڈرنا ویکسین کی خوراکیں پاکستان پہنچائی گئی،

جو کہ قومی ویکسی نیشن مہم میں استعمال ہوں گی۔اعلامیے کے مطابق یونیسف نے گزشتہ 7 ماہ میں کوویکس کے تحت انسداد کورونا ویکسین کی 4 کروڑ 10 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچا چکا ہے۔یونیسف کے مطابق کوویکس کے تحت مزید انسداد کورونا ویکسین کی خوراکیں جلد پاکستان پہنچ رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…