پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

کورونا کی نئی قسم کے پیش نظر ہرارے میں موجود پاکستان ویمن ٹیم کو محتاط رہنے کی ہدایات

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ہرارے( این این آئی)افریقی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی خطرناک قسم کے پیش نظر ہرارے میں موجود پاکستان ویمن ٹیم کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں،قومی ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائرز میں شرکت کے لیے ہرارے میں موجود ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ بورڈ میزبان ملک اور

اپنی مینجمنٹ کے ساتھ رابطے میں ہے او رکھلاڑیوں کو بھی احتیاط کے لئے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کی نئی خطرناک قسم سامنے آنے پر آئی سی سی کوالیفائرز رائونڈ کی یو اے ای میں منتقلی اور کھلاڑیوں کی ہرارے سے روانگی کے پلان پر بھی غور کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…