بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

عصر ملک نے ملالہ سے پہلی ملاقات کی یادیں شیئر کردیں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)نوبیل انعام یافتہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن ملالہ یوسفزئی کے شوہر عصر ملک نے اپنی اہلیہ سے پہلی ملاقات کے بارے میں بتا دیا، انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر یادگار تصویر بھی شیئر کردی۔

عصر ملک نے ملالہ یوسفزئی کی گریجویشن کی تقریب سے متعلق ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں ہم پہلی مرتبہ ملے تھے، وہ پہلے سے بھی زیادہ خاص لگ رہی ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں ملالہ کی گریجویشن تکمیل کے موقع کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ جگہ جہاں ہم پہلی بار ملے تھے، ملالہ کے گریجویشن کے دن کچھ زیادہ خاص محسوس ہوئی۔عصر ملک نے اس پیغام کے ساتھ دل کی ایموجی بھی شیئر کی۔واضح رہے کہ امن کی نوبیل انعام یافتہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن ملالہ یوسفزئی نے 9 نومبر کو اپنے ٹوئٹرپیغام کے ذریعے انکشاف کیا تھا کہ ان کا نکاح ہو گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…