منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

مسجد الحرام کی تیسری توسیع والے حصے میں بھی زائرین کیلئے انتظامات مکمل

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں نمازیوں کی سہولت کیلئے مسجد الحرام میں تیسری سعودی توسیع والے حصہ میں قالین بچھانے کیساتھ وہاں آب زم زم کی فراہمی کا انتظام کردیا گیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تیسری سعودی توسیع پروجیکٹ کے ڈائریکٹر انجینئر ولید المسعودی نے میڈیا کو بتایا کہ مسجد الحرام میں تیسری سعودی توسیع والے حصے

میں بڑی تعداد میں نمازی آسانی سے عبادت کر سکیں گے۔انہوں نے بتایا کہ مختلف مصلوں کے درمیان راہداریوں کا بھی بندوبست ہے اور نمازیوں کو آنے جانے کی سہولت فراہم کرنے کیلئے الیکٹرانک زینے بھی موثر کر دیئے گئے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ تعمیراتی کام جاری رہنے کے باوجود نمازیوں کوآمد ورفت میں کسی طرح کی کوئی پریشانی نہیں ہو رہی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…