ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

لندن میں زیر تعلیم بھارتی خاتون کو برازیلین شہری نے قتل کردیا

datetime 15  جون‬‮  2023

لندن میں زیر تعلیم بھارتی خاتون کو برازیلین شہری نے قتل کردیا

لندن(این این آئی)برطانیہ میں تعلیم کیلئے مقیم بھارتی خاتون کو قتل کردیا گیا، پولیس نے واقعے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کونتھام تیجسوانی نامی 27 سالہ خاتون لندن میں اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ بتایا جارہا ہے کہ کونتھام تیجسوانی کا تعلق بھارتی ریاست… Continue 23reading لندن میں زیر تعلیم بھارتی خاتون کو برازیلین شہری نے قتل کردیا

آذربائیجانی فوج کی شیلنگ سے دو بھارتی زخمی، آرمینیا کا الزام

datetime 15  جون‬‮  2023

آذربائیجانی فوج کی شیلنگ سے دو بھارتی زخمی، آرمینیا کا الزام

یروآن(این این آئی)آرمینیا نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے سرحدی علاقے میں آذربائیجان کی فوج نے شیلنگ کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یروان سے آرمینین وزارت دفاع نے بتایاکہ آذربائیجان کی فوج کی شیلنگ سے 2 بھارتی شہری زخمی ہوئے ۔ آرمینین وزارت دفاع کے مطابق شیلنگ کے وقت دونوں بھارتی… Continue 23reading آذربائیجانی فوج کی شیلنگ سے دو بھارتی زخمی، آرمینیا کا الزام

نامساعد حالات کے باوجود سوڈان کے 245 عازمین حج سمندر کے راستے سعودی عرب پہنچ گئے

datetime 15  جون‬‮  2023

نامساعد حالات کے باوجود سوڈان کے 245 عازمین حج سمندر کے راستے سعودی عرب پہنچ گئے

خرطوم(این این آئی)سوڈان سے سمندر کے راستے 245 افراد پر مشتمل عازمین حج کا پہلا گروپ بحری جہاز سے جدہ اسلامی بندر گاہ پہنچ گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سوڈان میں فوج اور نیم فوجی گروپ آر ایس ایف میں جاری جنگ کے باعث نامساعد حالات میں بھی سوڈانیوں کی حج کی ادائیگی کا راستہ نکل… Continue 23reading نامساعد حالات کے باوجود سوڈان کے 245 عازمین حج سمندر کے راستے سعودی عرب پہنچ گئے

یورپ کا سفر مزید آسان ہو گیا

datetime 15  جون‬‮  2023

یورپ کا سفر مزید آسان ہو گیا

برسلز(این این آئی)یورپی یونین میں شینگن ویزہ پر داخلہ اب مزید آسان ہوگیا ہے کیونکہ شینگن ویزا حاصل کرنے کے لیے کاغذی کارروائی یا ڈاک ٹکٹ اور اسٹیکرز کی ضرورت نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے رکن ممالک اور یورپی قانون سازوں نے شینگن ویزا کے موجودہ نظام کو تبدیل کرنے پر اتفاق کیا… Continue 23reading یورپ کا سفر مزید آسان ہو گیا

فراس کے ساتھ جو ہوا، خدا نے اس کا پردہ رکھا ملکہ رانیا کا فوٹوگرافر پر دلچسپ ردعمل

datetime 15  جون‬‮  2023

فراس کے ساتھ جو ہوا، خدا نے اس کا پردہ رکھا ملکہ رانیا کا فوٹوگرافر پر دلچسپ ردعمل

عمان(این این آئی )اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم کی اہلیہ ملکہ رانیہ العبداللہ نے اپنے فوٹو گرافر کے ساتھ پیش آنے والے ایک واقعے کی مختصر سی ویڈیو اپنے انسٹا گرام کے اسٹیٹس پرلگائی اور اس کے ساتھ مزاحیہ تبصرہ کیا جو عوام وخواص کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ… Continue 23reading فراس کے ساتھ جو ہوا، خدا نے اس کا پردہ رکھا ملکہ رانیا کا فوٹوگرافر پر دلچسپ ردعمل

بھارت، منی پور فوج کے کنٹرول سے باہر، 200 اہلکاروں کو یرغمال بنالیا گیا

datetime 15  جون‬‮  2023

بھارت، منی پور فوج کے کنٹرول سے باہر، 200 اہلکاروں کو یرغمال بنالیا گیا

امفال(این این آئی)بھارتی ریاست منی پور میں امن و امان کی صورتحال حکومت اور فوج کے قابو سے باہر نکل گئی، علیحدگی پسندوں نے ہائی وے بلاک کرکے 200 فوجی اہلکاروں کو دو ہفتے سے یرغمال بنا رکھا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بشنوپور شہر میں علیحدگی پسندوں نے این ایچ 2 ہائی وے… Continue 23reading بھارت، منی پور فوج کے کنٹرول سے باہر، 200 اہلکاروں کو یرغمال بنالیا گیا

سری لنکا ، گردے سے دنیا کی سب سے بڑی پتھری نکال لی

datetime 15  جون‬‮  2023

سری لنکا ، گردے سے دنیا کی سب سے بڑی پتھری نکال لی

کولمبو(این این آئی)سری لنکا میں ڈاکٹروں نے گردے سے دنیا کی سب سے بڑی 801 گرام وزنی پتھری نکال دی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے بھاری گردے کی پتھری نکالنے کا آپریشن یکم جون کو کولمبو کے آرمی اسپتال میں ہوا۔ ریٹائرڈفوجی کے گردے سے 801 گرام وزنی پتھری… Continue 23reading سری لنکا ، گردے سے دنیا کی سب سے بڑی پتھری نکال لی

پاکستانی نژاد محمد یاسین کینیڈا کے صوبہ البرٹا کے وزیر مقرر

datetime 15  جون‬‮  2023

پاکستانی نژاد محمد یاسین کینیڈا کے صوبہ البرٹا کے وزیر مقرر

ٹورنٹو(این این آئی )پاکستانی نژاد محمد یاسین کینیڈا کے صوبہ البرٹا کے امیگریشن و ملٹی کلچرل ازم کے وزیر مقرر کر دیے گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نو منتخب پریمئیر ڈینیئل اسمتھ نے 25 رکنی کابینہ کا اعلان کیا۔ محمد یاسین اس سے قبل معاون وزیر اور پارلیمانی سیکرٹری سمیت مختلف عہدوں پر فائز رہ چکے… Continue 23reading پاکستانی نژاد محمد یاسین کینیڈا کے صوبہ البرٹا کے وزیر مقرر

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا متوقع شیڈول سامنے آگیا

datetime 15  جون‬‮  2023

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا متوقع شیڈول سامنے آگیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آئندہ ماہ کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کا متوقع شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز 16 جولائی بروز اتوار سے شروع ہونے کا امکان ہے۔یہ ٹیسٹ سیریز دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل ہوگی جو کہ آئی سی… Continue 23reading پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا متوقع شیڈول سامنے آگیا

1 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 7,329