جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

سری لنکا ، گردے سے دنیا کی سب سے بڑی پتھری نکال لی

datetime 15  جون‬‮  2023 |

کولمبو(این این آئی)سری لنکا میں ڈاکٹروں نے گردے سے دنیا کی سب سے بڑی 801 گرام وزنی پتھری نکال دی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے بھاری گردے کی پتھری نکالنے کا آپریشن یکم جون کو کولمبو کے آرمی اسپتال میں ہوا۔ ریٹائرڈفوجی کے گردے سے 801 گرام وزنی پتھری نکالی گئی۔ گردے سے نکالی گئی پتھری 5.26 انچ لمبی، ایک عام اوسط گردے سے 5 گنا وزنی تھی۔گنیز ورلڈ ریکارڈز نے بھی نکالے جانے والی پتھری کو دنیا کی سب سے بڑی پتھری تسلیم کرلیا۔اس سے قبل گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق پاکستان میں 2008 میں ایک مریض کے گردے سے 620گرام وزنی پتھری نکالی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…