پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

نامساعد حالات کے باوجود سوڈان کے 245 عازمین حج سمندر کے راستے سعودی عرب پہنچ گئے

datetime 15  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خرطوم(این این آئی)سوڈان سے سمندر کے راستے 245 افراد پر مشتمل عازمین حج کا پہلا گروپ بحری جہاز سے جدہ اسلامی بندر گاہ پہنچ گیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سوڈان میں فوج اور نیم فوجی گروپ آر ایس ایف میں جاری جنگ کے باعث نامساعد حالات میں بھی سوڈانیوں کی حج کی ادائیگی کا راستہ نکل آیا۔سوڈانی عازمین کا جدہ میں وزارت حج و عمرہ کے ڈائریکٹر جنرل عبدالرحمن الغنام ، جدہ اسلامک پورٹ پر محکمہ حج و عمرہ کے ڈائریکٹر نائب صدر مازن بن سعید الغامدی اور دیگر نے استقبال کیا۔ حکام نے آنے والے عازمین حج کو مبارک باد پیش کی اور انہیں گلدستے، عجوہ کھجور ار آب زم زم پیش کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…