سری لنکن منیجر پریانتھا کو مارنے والے افراد کے پاس پیٹرول کی بوتلیں تھیں، پولیس کا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے افسوسناک سلوک سے سری لنکن منیجر کی موت کے حوالے سے مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق اتوار کی چھٹی کے باعث ڈیوٹی مجسٹریٹ سے گرفتار ہوئے 13 مرکزی ملزمان کا ایک دن کا عارضی ریمانڈ لیا… Continue 23reading سری لنکن منیجر پریانتھا کو مارنے والے افراد کے پاس پیٹرول کی بوتلیں تھیں، پولیس کا انکشاف