جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

بٹ کوائن کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

بٹ کوائن کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 20فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد بٹ کوائن 47ہزار ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس صورتحال میں وسطی امریکہ کے ملک ایل سلوا ڈور کے صدر نائب بکلے نے مزید بٹ… Continue 23reading بٹ کوائن کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ

این اے 133 ضمنی الیکشن ٗ شہباز شریف نے لاہوریوں سے بڑی اپیل کردی

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

این اے 133 ضمنی الیکشن ٗ شہباز شریف نے لاہوریوں سے بڑی اپیل کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب میں عوام بھرپور حصہ لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے مہنگائی، معاشی تباہی اور بے روزگاری کا راستہ روکیں،عوام باتوں، دعووں اور نعروں کے… Continue 23reading این اے 133 ضمنی الیکشن ٗ شہباز شریف نے لاہوریوں سے بڑی اپیل کردی

لاہور ضمنی انتخاب کے موقع پر افسوسناک واقعہ ٗ فضا سوگوار ہو گئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

لاہور ضمنی انتخاب کے موقع پر افسوسناک واقعہ ٗ فضا سوگوار ہو گئی

لاہور( این این آئی)حلقہ این اے 133کے ضمنی انتخاب کے موقع پر ڈیوٹی دینے کیلئے آنے والاپولیس اہلکارٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا ۔ بتایاگیا ہے کہ تھانہ ہنجر وال میں تعینات اے ایس آئی محمد بابر موٹر سائیکل پر ضمنی انتخاب کی ڈیوٹی کے سلسلہ میں جارہا تھاکہ میرداد چوک شادیوال میں تیز… Continue 23reading لاہور ضمنی انتخاب کے موقع پر افسوسناک واقعہ ٗ فضا سوگوار ہو گئی

معین خان نے سرفراز احمد کی جگہ اپنے بیٹے کو لانے کی خواہش کا اظہار کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

معین خان نے سرفراز احمد کی جگہ اپنے بیٹے کو لانے کی خواہش کا اظہار کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے سابق کپتان سرفراز احمد کو اپنا بیٹنگ نمبر تبدیل کرنے کا مشورہ د ے دیا۔ایک بیان میں سابق وکٹ کیپر بیٹسمین معین خان نے سرفراز احمد کے ٹیم میں کھیلنے سے متعلق خیالات کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ ہر… Continue 23reading معین خان نے سرفراز احمد کی جگہ اپنے بیٹے کو لانے کی خواہش کا اظہار کردیا

مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ

کیلی فورنیا(این این آئی)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسافر بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک انجن والا مسافر بردار چھوٹا طیارہ رن وے کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں موجود چاروں افراد حادثے میں… Continue 23reading مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ

133ضمنی انتخاب ٗ سیاسی جماعتوں کا پولنگ ایجنٹس کیلئے پرتکلف ناشتے کا اہتمام

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

133ضمنی انتخاب ٗ سیاسی جماعتوں کا پولنگ ایجنٹس کیلئے پرتکلف ناشتے کا اہتمام

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کی جانب سے این اے133کے ضمنی انتخاب کیلئے نامزد اپنے پولنگ ایجنٹس کیلئے پرتکلف ناشتے کا اہتمام کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق این اے 133کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کی جانب سے اپنے پولنگ ایجنٹس کی نان چنے،سری پائے،حلوہ پوری اور چائے سے تواضع کی… Continue 23reading 133ضمنی انتخاب ٗ سیاسی جماعتوں کا پولنگ ایجنٹس کیلئے پرتکلف ناشتے کا اہتمام

بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج اتوار کے روز کشمیر،گلگت بلتستان ،بالائی خیبر پختو نخوا، خطہ ٔ پوٹھوہار اور شمال مشرقی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش( پہا ڑ وں پر برفباری ) کا امکان ہے ۔ پنجاب کے جنوبی /وسطی میدانی علاقوں میں رات کے اوقات میں اسموگ / دھند متوقع… Continue 23reading بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

بھارتی فورسز نے اپنے ہی شہریوں پر گولیاں برسا دیں

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

بھارتی فورسز نے اپنے ہی شہریوں پر گولیاں برسا دیں

ناگالینڈ(این این آئی)بھارتی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز نے متعدد شہریوں پر رات کے اندھیرے میں گولیاں برسا کر انہیںمار کراس کارروائی کو غلطی سے فائرنگ کا رنگ دیدیا گیاـ۔انڈیا میں مقامی حکام نے کہا ہے کہ ‘ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں غلطی سے متعدد شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے… Continue 23reading بھارتی فورسز نے اپنے ہی شہریوں پر گولیاں برسا دیں

برطانوی سکول میں مسلم طلباء سے نفرت’کمرے میں نماز کی اجازت نہ دی ٗ مسلمان طلباء کی سردی میں کھلی جگہ پر نماز کی ادائیگی

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

برطانوی سکول میں مسلم طلباء سے نفرت’کمرے میں نماز کی اجازت نہ دی ٗ مسلمان طلباء کی سردی میں کھلی جگہ پر نماز کی ادائیگی

لندن (این این آئی)برطانیہ کے ایک سکول میں مسلمان طلبہ کی سردی میں کھلی جگہ پر نماز ادا کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مذکورہ سکول کی انتظامیہ پر تنقید کی جا رہی ہے۔عرب ٹیوی کے مطابق میل آن لائن ویب سائٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اولڈہام اکیڈمی نارتھ نامی سکول… Continue 23reading برطانوی سکول میں مسلم طلباء سے نفرت’کمرے میں نماز کی اجازت نہ دی ٗ مسلمان طلباء کی سردی میں کھلی جگہ پر نماز کی ادائیگی