اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 20فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد بٹ کوائن 47ہزار ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس صورتحال میں وسطی امریکہ کے ملک ایل سلوا ڈور کے صدر نائب بکلے نے مزید بٹ کوائن خرید لیے ۔ ٹوئٹر پر ایل سلوا ڈور کے صدر نے بتا یا کہ انہوں نے کرپٹو مارکیٹ کی مندی میں 48ہزار 670ڈالر کی قیمت میں 150بٹ کوائن خریدے جس کے چند منٹو ں کے بعد مارکیٹ مزید نیچے آئی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کی لاہور ہائیکورٹ سے معطلی پر مریم نواز کا سخت ردعمل
-
26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ، ایک سال میں قیمت 2 لاکھ روپے سے زائد بڑھ گئی
-
سرگودھا میں محبت کی انوکھی داستان نے 22 سالہ گھریلو ملازمہ جیل پہنچ گئی
-
نجکاری کے بعد پی آئی اے کی نئے نام اور لوگو کے حوالے سے بڑی خبر
-
پنجاب حکومت کا عوام کیلئے تحفہ، نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال تیار
-
کسانوں کو 10 لاکھ روپے تک قرض کی سہولت کیلئے ڈیجیٹل ایپ ذرخیزی متعارف















































