جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

ترک صدر طیب ایردوان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

ترک صدر طیب ایردوان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام

انقرہ (این این آئی)ترکی کے صدر طیب رجب ایردوان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام بنا دی گئی۔ترکی کی پولیس نے صدر ایردوان پر حملے کی کوشش نا کام بنا دی۔ ترک صدرپر صوبہ سیرت کے دورہ کے موقع پر حملے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔مقامی میڈیا کے مطابق ہفتہ کی شب ترکی کے شہر… Continue 23reading ترک صدر طیب ایردوان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام

موٹرے وے ایم 3 پر آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

موٹرے وے ایم 3 پر آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی

لاہور(این این آئی ) موٹرے وے ایم 3 پر آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی، موٹر وے پولیس کے مطابق آئل ٹینکر میں پچاس ہزار لیٹرپٹرول موجود ہے ۔ترجمان موٹر وے کے مطابق آئل ٹینکر کو آگ ایم تھری پر ننکانہ سروس ایریا کے نزدیک لگی ، آئل ٹینکر کی مشین کو ٹینکر سے ہٹا… Continue 23reading موٹرے وے ایم 3 پر آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی

لاہور سے مری جانے والی سکول بس خوفناک حادثے کا شکار

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

لاہور سے مری جانے والی سکول بس خوفناک حادثے کا شکار

جہلم، اسلام آباد(این این آئی)تحصیل دینہ میں پکنک پر جانے والی طالبات کی گاڑی بے قابو ہوکر پل سے نیچے گر گئی، جس کے نتیجے میں 2 طالبات اور ایک خاتون ٹیچر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں ۔ اطلاعات کے مطابق ضلع جہلم کی تحصیل دینہ میں جی روڈ پر لاہور سے مری جانے… Continue 23reading لاہور سے مری جانے والی سکول بس خوفناک حادثے کا شکار

وزیراعلیٰ مدھیہ پردیش کی اردو دشمنی ٗ اردو الفاظ استعمال نہ کرنے کی ہدایت

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

وزیراعلیٰ مدھیہ پردیش کی اردو دشمنی ٗ اردو الفاظ استعمال نہ کرنے کی ہدایت

بھوپال(این این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مسلم دشمنی کے ایک اوراقدام کے طورپر پولیس کو کاغذی کارروائی میں اردو الفاظ استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ساوتھ ایشین وائر نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاکہ مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج چوہان نے ریاستی پولیس کو اردو الفاظ استعمال… Continue 23reading وزیراعلیٰ مدھیہ پردیش کی اردو دشمنی ٗ اردو الفاظ استعمال نہ کرنے کی ہدایت

این اے 133 لاہور میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

این اے 133 لاہور میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سے قومی اسمبلی کےحلقےاین اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔این اے 133 میں صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔ حلقے میں پولنگ کا عمل جاری ہے تاہم بعض پولنگ اسٹیشن پر پولنگ کا عمل… Continue 23reading این اے 133 لاہور میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

چھٹی کے باوجود لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

چھٹی کے باوجود لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

لاہور( این این آئی)تعطیل کے روز بھی صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی کم نہ ہو سکی اور دنیا بھر میں آلودہ ترین شہروں میں پنجاب کے صوبائی دارالحکومت کا پہلا نمبر برقرار رہا۔ تفصیلات کے مطابق سکولوں اور دفاتر سے اتوار کی ہفتہ وار چھٹی کے باعث ٹریفک میں شدید کمی کے باوجود لاہور… Continue 23reading چھٹی کے باوجود لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

معاون خصوصی علی نواز اعوان کے پی آر او پر حملہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

معاون خصوصی علی نواز اعوان کے پی آر او پر حملہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں فائرنگ سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کے پی آر او جلال بچلانی زخمی ہو گئے۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پرفیوم چوک گلستان جوہر میں پیش آیا، جلال بچلانی کو ایک گولی ہاتھ پر لگی۔تحریک انصاف کراچی کے ترجمان کا بتانا ہے کہ… Continue 23reading معاون خصوصی علی نواز اعوان کے پی آر او پر حملہ

پریانتھا خوش اخلاقی سے ملتے، جھگڑالو نہیں تھے ٗ محلے داروں کا بیان

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

پریانتھا خوش اخلاقی سے ملتے، جھگڑالو نہیں تھے ٗ محلے داروں کا بیان

سیالکوٹ ٗ اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)پریانتھا کے محلے داروں نے بتایا کہ وہ ایک اچھے دِل کے مالک تھے اور ہر کسی سے خوش اخلاقی سے ملتے تھے، وہ ایسے انسان بالکل نہیں تھے کہ کسی سے جھگڑا کریں۔مقتول کے محلے داروں نے دل سوز واقعے پر اظہارِ افسوس کیا اور… Continue 23reading پریانتھا خوش اخلاقی سے ملتے، جھگڑالو نہیں تھے ٗ محلے داروں کا بیان

گرل فرینڈ کو مہنگا تحفہ دینا تھا، آئی فون چھیننے والے ڈاکو کا پولیس کو بیان

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

گرل فرینڈ کو مہنگا تحفہ دینا تھا، آئی فون چھیننے والے ڈاکو کا پولیس کو بیان

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں گرل فرینڈ کو مہنگا تحفہ دینے کیلئے آئی فون چھیننے کا انوکھا واقعہ سامنے آیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا کہ واقعہ مشرقی دہلی میں 23 نومبر کو اس وقت پیش آیا جب دو ڈاکوؤں نے پارک سے گزرتے شہری کی گردن… Continue 23reading گرل فرینڈ کو مہنگا تحفہ دینا تھا، آئی فون چھیننے والے ڈاکو کا پولیس کو بیان