سیالکوٹ واقعہ غیراسلامی و غیر انسانی فعل ہے،چودھری پرویزالٰہی
لاہور(این این آئی)قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے وفاق المدارس العربیہ کے سیکرٹری جنرل قاری حنیف جالندھری نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر، راسخ الٰہی، ڈاکٹر اے آر خالد، ڈاکٹر راشد سراج بھی موجود تھے۔ چودھری پرویزالٰہی نے سیالکوٹ واقعہ پر افسوس… Continue 23reading سیالکوٹ واقعہ غیراسلامی و غیر انسانی فعل ہے،چودھری پرویزالٰہی