پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

معاون خصوصی علی نواز اعوان کے پی آر او پر حملہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں فائرنگ سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کے پی آر او جلال بچلانی زخمی ہو گئے۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پرفیوم چوک گلستان جوہر میں پیش آیا، جلال بچلانی کو ایک گولی ہاتھ پر لگی۔تحریک انصاف کراچی کے ترجمان کا بتانا ہے کہ جلال بچلانی کی حالت بہتر ہے۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں فائرنگ کے واقعے کی کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…