بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

این اے 133 ضمنی الیکشن، 20 پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجہ، ن لیگ کا پلڑا بھاری

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

این اے 133 ضمنی الیکشن، 20 پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجہ، ن لیگ کا پلڑا بھاری

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)این اے 133 ضمنی الیکشن میں بیس پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا ہے، جس میں ن لیگ کی امیدوار شائستہ پرویز ملک کو پیپلز پارٹی پر برتری حاصل ہے، واضح رہے کہ غیر ملکی مبصرین نے بھی این اے 133کے ضمنی انتخاب کا جائزہ لینے کے… Continue 23reading این اے 133 ضمنی الیکشن، 20 پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجہ، ن لیگ کا پلڑا بھاری

این اے 133ضمنی الیکشن جیالے اور متوالے آمنے سامنے،دونوں کے کارکن زخمی

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

این اے 133ضمنی الیکشن جیالے اور متوالے آمنے سامنے،دونوں کے کارکن زخمی

لاہور (این این آئی) این اے 133کے ضمنی انتخاب کے دوران مریم کالونی بلاک ون میں جیالے اور متوالے آمنے سامنے آگئے،کارکنوں نے ایک دوسرے پر دھاندلی کے الزام عائد کئے جبکہ جھگڑے میں دونوں پارٹیوں کے کچھ کارکن زخمی ہوگئے۔لاہور کے حلقہ این اے 133کے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم… Continue 23reading این اے 133ضمنی الیکشن جیالے اور متوالے آمنے سامنے،دونوں کے کارکن زخمی

ضمنی انتخاب میں دلہا بھی ووٹ ڈالنے پہنچ گیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

ضمنی انتخاب میں دلہا بھی ووٹ ڈالنے پہنچ گیا

لاہور(این این آئی)حلقہ این اے 133میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں دلہا بھی ووٹ ڈالنے پہنچ گیا ،90سالہ بوڑھی خاتون نے بھی ووٹ کاسٹ کیا۔ تفصیلا ت کے مطابق این اے 133میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں دلہا سلیم مسیح شادی کی تقریب چھوڑ کر ووٹ ڈالنے پہنچ گیا۔ سلیم مسیح نے پولنگ اسٹیشن 232… Continue 23reading ضمنی انتخاب میں دلہا بھی ووٹ ڈالنے پہنچ گیا

سانحہ سیالکوٹ، مزید 6 مرکزی ملزمان گرفتار

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

سانحہ سیالکوٹ، مزید 6 مرکزی ملزمان گرفتار

سیالکوٹ ( آن لائن ) سانحہ سیالکوٹ میں ملوث مزید چھ مرکزی ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، حالیہ چھاپوں کے دوران مزید 6 مرکزی ملزمان گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق سائنٹفک انداز سے تفتیش کو آگے بڑھایا جا رہا ہے… Continue 23reading سانحہ سیالکوٹ، مزید 6 مرکزی ملزمان گرفتار

سری لنکا دنیا بھر میں اب تک 83 ہزار 200 آنکھوں کے عطیات دے چکا ٗ مجموعی عطیہ کی گئی آنکھوں کا 40 فیصد پاکستان کو پیش کیا گیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

سری لنکا دنیا بھر میں اب تک 83 ہزار 200 آنکھوں کے عطیات دے چکا ٗ مجموعی عطیہ کی گئی آنکھوں کا 40 فیصد پاکستان کو پیش کیا گیا

لاہور( این این آئی)سری لنکا دنیا بھر میں اب تک 83 ہزار 200 آنکھوں کے عطیات دے چکا ہے جس کا 40 فیصد پاکستان کو پیش کیا گیا ۔اسپنسر آئی اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور سری لنکا آئی ڈونیشن سوسائٹی کے رکن ڈاکٹر نیازاحمد بروہی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ… Continue 23reading سری لنکا دنیا بھر میں اب تک 83 ہزار 200 آنکھوں کے عطیات دے چکا ٗ مجموعی عطیہ کی گئی آنکھوں کا 40 فیصد پاکستان کو پیش کیا گیا

ڈھاکا ٹیسٹ میچ کا دوسرا روز بارش کی نذر

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

ڈھاکا ٹیسٹ میچ کا دوسرا روز بارش کی نذر

میرپور (این این آئی)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان بارش کے سبب تاخیر کا شکار ہوئے ڈھاکا ٹیسٹ میں دوسرے دن کے کھیل کا آغاز ہوا تاہم 6 اعشاریہ 2 اوورز کے بعد ہی دوبارہ بارش کی وجہ سے میچ کو روک دیا گیا جو شروع نہ ہوسکا،لنچ سے قبل بارش کے رک جانے پر امپائرز… Continue 23reading ڈھاکا ٹیسٹ میچ کا دوسرا روز بارش کی نذر

انڈونیشیا ‘ آتش فشاں پھٹنے سے15افراد ہلاک‘40زخمی‘ ہزاروں افراد کی نقل مکانی

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

انڈونیشیا ‘ آتش فشاں پھٹنے سے15افراد ہلاک‘40زخمی‘ ہزاروں افراد کی نقل مکانی

جکارتہ (این این آئی) انڈونیشیا کے ماؤنٹ سیمیرو میں آتش فشاں پھٹنے سے 15 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آتش فشاں پھٹنے سے علاقے میں راکھ اور دھویں سے اندھیرا چھا گیا جبکہ ہزاروں افراد کو ریلیف کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا۔واضح رہے کہ ماؤنٹ سیمیرو… Continue 23reading انڈونیشیا ‘ آتش فشاں پھٹنے سے15افراد ہلاک‘40زخمی‘ ہزاروں افراد کی نقل مکانی

سابق سری لنکن کپتان جے سوریا بھی سانحہ سیالکوٹ پر بول پڑے

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

سابق سری لنکن کپتان جے سوریا بھی سانحہ سیالکوٹ پر بول پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)سابق سری لنکن کپتان سنتھ جے سوریا نے بھی سانحہ سیالکوٹ سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔سنتھ جے سوریا نے سوشل میڈیا پر پوسٹ میں لکھا کہ جو کچھ پاکستان میں ہوا وہ بہت ہی حیران کن ہے اور میری دلی ہمدردی متاثرہ خاندان کے… Continue 23reading سابق سری لنکن کپتان جے سوریا بھی سانحہ سیالکوٹ پر بول پڑے

برطانوی انجینئرز نے2014 میں ملائیشین جہاز کے تباہ ہونے کے ممکنہ مقام کا پتہ لگا لیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

برطانوی انجینئرز نے2014 میں ملائیشین جہاز کے تباہ ہونے کے ممکنہ مقام کا پتہ لگا لیا

لندن (این این آئی)برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایروناٹیکل انجینئر نے مسلسل ایک سال محنت کے بعد 2014می میں ملائیشین جہاز کے تباہ ہونے کے ممکنہ مقام کا پتہ لگا لیا۔ تفصیلات کے مطابق 2014 میں ریڈار سے غائب ہونے والے ملائیشین جہاز MH370 کا ملبہ تاہم نہیں مل سکا اور یہ بھی پتا نہیں… Continue 23reading برطانوی انجینئرز نے2014 میں ملائیشین جہاز کے تباہ ہونے کے ممکنہ مقام کا پتہ لگا لیا