بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے دونوں افراد کو پولیس نے اپنی حفاظتی تحویل میں لے لیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے دونوں افراد کو پولیس نے اپنی حفاظتی تحویل میں لے لیا

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں جذباتی افراد کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے دونوں افراد کو پولیس نے اپنی حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے۔پولیس کے مطابق حفاظتی تحویل میں موجود دونوں افراد سے واقعے سے متعلق معلومات لی جا رہی ہیں۔ سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں… Continue 23reading سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے دونوں افراد کو پولیس نے اپنی حفاظتی تحویل میں لے لیا

سانحہ سیالکوٹ، مزید 6 مرکزی ملزمان گرفتار

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

سانحہ سیالکوٹ، مزید 6 مرکزی ملزمان گرفتار

سیالکوٹ ( آن لائن ) سانحہ سیالکوٹ میں ملوث مزید چھ مرکزی ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، حالیہ چھاپوں کے دوران مزید 6 مرکزی ملزمان گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق سائنٹفک انداز سے تفتیش کو آگے بڑھایا جا رہا ہے… Continue 23reading سانحہ سیالکوٹ، مزید 6 مرکزی ملزمان گرفتار

بیٹے کو تاریکی میں پرواز کا کہا گیا، تحقیقات کی جائیں، مرحوم پائلٹ کے والد کا مطالبہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

بیٹے کو تاریکی میں پرواز کا کہا گیا، تحقیقات کی جائیں، مرحوم پائلٹ کے والد کا مطالبہ

اسلام آباد /کراچی (این این آئی)مرحوم انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کے والد قاضی سجاد نے کہا ہے کہ میرے بیٹے کو رات کی تاریکی میں پرواز کرنے کا کہا گیا، موت کی تحقیقات کی جائیں۔ ایک انٹرویومیں مرحوم انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کے والد قاضی سجاد نے بتایا کہ جیرو کاپٹر میں نائٹ فلائنگ کا… Continue 23reading بیٹے کو تاریکی میں پرواز کا کہا گیا، تحقیقات کی جائیں، مرحوم پائلٹ کے والد کا مطالبہ

تحریک انصاف کے میدان میں نہ ہونے کی وجہ سے ضمنی انتخاب کے موقع پر روایتی گہما گہمی نظر نہ آئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

تحریک انصاف کے میدان میں نہ ہونے کی وجہ سے ضمنی انتخاب کے موقع پر روایتی گہما گہمی نظر نہ آئی

لاہور( این این آئی)حکمران جماعت تحریک انصاف کے میدان میں نہ ہونے کی وجہ سے حلقہ این اے133 کے ضمنی انتخاب کے موقع پر روایتی گہما گہمی دیکھنے میں نہ آئی ،طویل وقفے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاسی طو رپر متحرک ہونے کی وجہ سے خاموش ہو کر گھروں میں بیٹھ جانے والے… Continue 23reading تحریک انصاف کے میدان میں نہ ہونے کی وجہ سے ضمنی انتخاب کے موقع پر روایتی گہما گہمی نظر نہ آئی

تحقیقاتی اداروں نے پریانتھا کے مکان کو سیل کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

تحقیقاتی اداروں نے پریانتھا کے مکان کو سیل کردیا

سیالکوٹ (این این آئی)تحقیقاتی اداروں نے سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں مارے گئے سری لنکن منیجر پریانتھا کا مکان سیل کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکن شہری پاکستان میں 10 سال سے زائد عرصے سے رہائش پذیر تھا، جس فیکٹری میں مارا گیا وہاں پر 8 سال سے کام کر رہا تھا۔اہل محکمہ نے پریانتھا… Continue 23reading تحقیقاتی اداروں نے پریانتھا کے مکان کو سیل کردیا

ن لیگ اور پیپلز پارٹی خالی میدان میں بھی کھیل نہیں جیت سکتے،ضمنی انتخابات پر فواد چوہدری کا ردعمل

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

ن لیگ اور پیپلز پارٹی خالی میدان میں بھی کھیل نہیں جیت سکتے،ضمنی انتخابات پر فواد چوہدری کا ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب پر وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کے انتخابات میں ووٹنگ کی شرح انتہائی کم رہی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی خالی میدان میں بھی کھیل… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلز پارٹی خالی میدان میں بھی کھیل نہیں جیت سکتے،ضمنی انتخابات پر فواد چوہدری کا ردعمل

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان، کرکٹ شائقین کیلئےاہم خبر

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان، کرکٹ شائقین کیلئےاہم خبر

اسلام آباد (این این آئی)ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز 13 سے 22 دسمبر تک کراچی میں ہوں گے،کورونا وبا کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان میں اسٹیڈیمز میں 100 فیصد فینز کو داخلے کی اجازت ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان تین… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان، کرکٹ شائقین کیلئےاہم خبر

سیرن ائیرلائن کا مسافروں کی سہولت کے لیے لاہور سے جدہ ہفتے میں دو پروازیں چلانے کا اعلان

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

سیرن ائیرلائن کا مسافروں کی سہولت کے لیے لاہور سے جدہ ہفتے میں دو پروازیں چلانے کا اعلان

کراچی (این این آئی)سیرن ائیرلائن نے مسافروں کی سہولت کے لیے لاہور سے جدہ ہفتے میں دو پروازیں چلانے کا اعلان کردیا ہے۔سیرن ایئر نامی فضائی کمپنی کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے سعودی شہر جدہ کے لیے ہفتے میں دو پروازیں چلائیں گے۔سیرن ائیر لائن نے بتایا کہ پانچ دسمبر سے لاہور سے… Continue 23reading سیرن ائیرلائن کا مسافروں کی سہولت کے لیے لاہور سے جدہ ہفتے میں دو پروازیں چلانے کا اعلان

سری لنکن شہری پریانتھا کما راکی میت سری لنکن سفیر کے حوالے کر دی گئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

سری لنکن شہری پریانتھا کما راکی میت سری لنکن سفیر کے حوالے کر دی گئی

لاہور(این این آئی) سانحہ سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں مارے جانے والے سری لنکن شہری پریانتھا کما راکی میت کو سری لنکن سفیر کے حوالے کردیاگیا ۔ بتایاگیاہے کہ سانحہ سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں مارے جانے والے سری لنکن شہری پریانتھا کما راکی میت کو انتہائی سخت سکیورٹی میں سیالکوٹ سے لاہور… Continue 23reading سری لنکن شہری پریانتھا کما راکی میت سری لنکن سفیر کے حوالے کر دی گئی