این اے 133 ضمنی الیکشن،غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، پاکستان مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا
لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)این اے 133 ضمنی الیکشن میں تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا ہے، جس میں ن لیگ کی امیدوار شائستہ پرویز ملک 46 ہزار811 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پیپلزپارٹی کے امیدوار اسلم گل 32 ہزار 313 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے،اس طرح… Continue 23reading این اے 133 ضمنی الیکشن،غیر حتمی غیر سرکاری نتائج، پاکستان مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا