منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

ترک نغمہ نگار اور گلوکار نے کشمیر کے عوام سے یکجہتی کے لیے نغمہ بنادیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2021 |

اسلا م آباد (این این آئی)ترکی کے نغمہ نگار اورگلوکار ترگئی ایورن نے کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے نغمہ بنادیا، ترگئی ایورن کشمیر کی کہانی نہایت دردناک ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک نغمہ نگار نے کہا کہ اپنے نغموں کے ذریعے جدوجہد کشمیر میں حصہ ڈالنے کی کوشش کی ہے، کشمیر کے عوام بھارتی تسلط کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہیں

۔ترک نغمہ نگار ترگئی ایورن نے کہا کہ عالمی برادری کو کشمیریوں کی حالت زار پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، انسان ہونے کے ناطیآپ کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم سے لاتعلق نہیں رہ سکتے۔ترگئی ایورن نے کہا کہ اس نغمے کے ذریعے میں نے کشمیر کے المیے کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے، دستاویزی فلموں، نغموں، آرٹیکلز کے ذریعے کشمیر کی کہانی کو دنیا کے سامنے لانا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…