انتظامیہ کی ساری پھرتیاں بے سود ٗ لاہور کا فضائی آلودگی میں بدستور پہلا نمبر
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی پہلے نمبرپر رہا جب کہ محکمہ موسمیات نے بارش کےبعد اسموگ میں کمی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق پیر کی علی الصبح لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ایک بار پھر سر فہرست رہا اور اس فہرست میں کراچی… Continue 23reading انتظامیہ کی ساری پھرتیاں بے سود ٗ لاہور کا فضائی آلودگی میں بدستور پہلا نمبر