جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

انتظامیہ کی ساری پھرتیاں بے سود ٗ لاہور کا فضائی آلودگی میں بدستور پہلا نمبر

datetime 6  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی پہلے نمبرپر رہا جب کہ محکمہ موسمیات نے بارش کےبعد اسموگ میں کمی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق پیر کی علی الصبح لاہور

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ایک بار پھر سر فہرست رہا اور اس فہرست میں کراچی کا نمبر ساتواں تھاائیر کوالٹی انڈیکس کےمطابق لاہور کی فضا انتہائی آلودہ ہے جس میں پرٹیکیولیٹ میٹرزکی تعداد258 تک ریکارڈ کی گئی جب کہ کراچی کی فضا میں یہ تعداد 170 رہی۔ائیرکوالٹی انڈیکس کا بتانا ہےکہ آلودہ شہروں کی فہرست میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دوسرے نمبر پر رہا جس کی فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد232 ریکارڈ کی گئی۔ائیر کوالٹی انڈیکس کےمطابق 151 سے 200 درجے تک آلودگی مضرصحت، 201 سے 300درجے تک انتہائی مضر صحت اور 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کوظاہر کرتاہے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…