پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سانحہ سیالکوٹ، مزید 6 مرکزی ملزمان گرفتار

datetime 5  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ ( آن لائن ) سانحہ سیالکوٹ میں ملوث مزید چھ مرکزی ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،

حالیہ چھاپوں کے دوران مزید 6 مرکزی ملزمان گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق سائنٹفک انداز سے تفتیش کو آگے بڑھایا جا رہا ہے اور سی سی ٹی سی فوٹیج اور موبائل کالز ڈیٹا سے گزشتہ 12گھنٹے میں پولیس نے مزید 6 مرکزی کرداروں کا تعین کر کے گرفتار کر لیا۔ ملزمان کو ویڈیو فوٹیج میں غیر ملکی شہری کو مارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ ملزمان اپنے دوستوں اور رشتے داروں کے گھروں میں گرفتاری کے ڈر سے چھپے ہوئے تھے۔پولیس کے مطابق اب تک 124 زیرحراست افراد میں سے 19 ملزمان کا مرکزی کردار سامنے آیا ہے۔ زیر حراست افراد میں سے اشتعال پھیلانے اور مارنے میں ملوث افراد کی نشاندہی کرنے کا عمل جاری ہے جبکہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور آئی جی پنجاب تحقیقات کے سارے عمل کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…