اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

این اے 133 ضمنی الیکشن ٗ شہباز شریف نے لاہوریوں سے بڑی اپیل کردی

datetime 5  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب میں عوام بھرپور حصہ لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے مہنگائی، معاشی تباہی اور بے روزگاری کا راستہ روکیں،عوام باتوں، دعووں اور نعروں کے فریب میں نہ آئیں، کارکردگی

کوووٹ دیں۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہاکہ نوازشریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) ہی ملک اور عوام کو ریلیف دے سکتی ہے ۔ انہوںن ے کہاکہ عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ جوق درجوق گھروں سے نکلیں، حالات بدلنے میں اپنا کردا ر ادا کریں،پارٹی رہنما اور کارکنان عوام کو پولنگ سٹیشنز میں سہولت دینے کے لئے فعال رہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…