پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

میرے بیان کو غلط رپورٹ کیا جا رہا ہے ، شبر زیدی کی وضاحت

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

میرے بیان کو غلط رپورٹ کیا جا رہا ہے ، شبر زیدی کی وضاحت

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہاہے کہ نجی یونیورسٹی میں میرے بیان کو غلط رپورٹ کیا جا رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاکہ میں نے صرف یہ بتایا تھا کہ موجودہ کرنٹ اکائونٹ… Continue 23reading میرے بیان کو غلط رپورٹ کیا جا رہا ہے ، شبر زیدی کی وضاحت

سکول 20 دسمبر سے بند ،لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو بڑا حکم دیدیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

سکول 20 دسمبر سے بند ،لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو بڑا حکم دیدیا

لاہور( این این آئی )لاہورہائیکورٹ نے سموگ کی روک تھام کے لیے اقدامات نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سموگ کی شدت میں اضافے پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت 20 دسمبر سے سکول بند کرنے پر غور کرے بصورت دیگر عدالت فیصلہ کرے گی ،جن بھٹوں کو ماحولیاتی جوڈیشل… Continue 23reading سکول 20 دسمبر سے بند ،لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو بڑا حکم دیدیا

مریم نواز نے بیٹے کی مہندی پر بھارتی ڈیزائنرکا تیارکردہ لہنگا پہنا، 4لاکھ روپے سے زائدقیمت ادا کی

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

مریم نواز نے بیٹے کی مہندی پر بھارتی ڈیزائنرکا تیارکردہ لہنگا پہنا، 4لاکھ روپے سے زائدقیمت ادا کی

اسلام آباد(مانیٹڑنگ ڈیسک)بیٹے جنید صفدر کی شادی پر مریم نواز نے زیادہ تر ملبوسات پاکستانی ڈیزائنرز کے بنائے پوئے پہنے۔ تاہم ایک جوڑا ایسا بھی تھا جو انڈین ڈیزائنر ابھینو مشرا نے تیار کیا۔جنید صفدر کی مہندی پر مریم نواز کے نیلے رنگ کے لہنگے کے بارے میں بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading مریم نواز نے بیٹے کی مہندی پر بھارتی ڈیزائنرکا تیارکردہ لہنگا پہنا، 4لاکھ روپے سے زائدقیمت ادا کی

تاحیات نااہلی کا معاملہ، نوازشریف اور جہانگیر ترین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

تاحیات نااہلی کا معاملہ، نوازشریف اور جہانگیر ترین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، آئی این پی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون نے کہا ہے کہ کسی بھی شخص کو تاحیات نااہل قرار نہیں  دیا جاسکتا، اس حوالے سے سپریم کورٹ بار کے تمام عہدیداروں سے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے اور آئندہ ہفتے تاحیات نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں… Continue 23reading تاحیات نااہلی کا معاملہ، نوازشریف اور جہانگیر ترین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

( ن) لیگ کی 2 جرنیلوں کیساتھ ڈیل ہوگئی ، اعتزاز احسن کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

( ن) لیگ کی 2 جرنیلوں کیساتھ ڈیل ہوگئی ، اعتزاز احسن کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر قانون دان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما  اعتزاز احسن نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی ڈیل ہوگئی ہے، پارٹی میں یہ بحث چل رہی ہے کہ وزیر اعظم کون ہوگا۔نجی ٹی وی  پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ ن لیگ نے پی… Continue 23reading ( ن) لیگ کی 2 جرنیلوں کیساتھ ڈیل ہوگئی ، اعتزاز احسن کا تہلکہ خیز دعویٰ

کھلے آسمان تلے برف پر بیٹھ کر امتحان دینے والے یہ بچے کس سکول کے ہیں؟

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

کھلے آسمان تلے برف پر بیٹھ کر امتحان دینے والے یہ بچے کس سکول کے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ایک سکول کے بچوں کی کچھ تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جن میں ان ننھے پھولوں کو سخت سردی میں برف پر بیٹھ کر امتحان دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ان بچوں کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ آزاد کشمیر کے ضلع حویلی سے تعلق… Continue 23reading کھلے آسمان تلے برف پر بیٹھ کر امتحان دینے والے یہ بچے کس سکول کے ہیں؟

غیر ملکیوں نے جعلی شناختی کارڈوں پر اربوں کی جائیدادیں خریدلیں،وزارت داخلہ کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

غیر ملکیوں نے جعلی شناختی کارڈوں پر اربوں کی جائیدادیں خریدلیں،وزارت داخلہ کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ریونیو سٹاف کی ملی بھگت سے وفاقی دارالحکومت سمیت تمام صوبوں میں جعلی قومی شناختی کارڈوں پر غیر ملکیوں نے اربوں روپے کی جائیدادیں خریدی ہیں۔ روزنامہ جنگ میں آصف محمود  کی شائع خبر کے مطابق خفیہ اداروں کی طرف سے ملنے والی رپورٹ… Continue 23reading غیر ملکیوں نے جعلی شناختی کارڈوں پر اربوں کی جائیدادیں خریدلیں،وزارت داخلہ کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

ملک دیوالیہ ہوچکا، تبدیلی کے دعوے غلط ،شبر زیدی نے حکومتی کارکردگی سے پردہ اٹھا دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

ملک دیوالیہ ہوچکا، تبدیلی کے دعوے غلط ،شبر زیدی نے حکومتی کارکردگی سے پردہ اٹھا دیا

کراچی (مانیٹرنگ  ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ ملک بڑا اچھا چل رہا ہے، ہم نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے اور ہم تبدیلی لے آئے، یہ سب غلط ہے، میرے حساب سے ملک دیوالیہ ہوچکا ہے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق  ایک تقریب… Continue 23reading ملک دیوالیہ ہوچکا، تبدیلی کے دعوے غلط ،شبر زیدی نے حکومتی کارکردگی سے پردہ اٹھا دیا

شائقین کرکٹ کیلئے انتہائی بری خبر، ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان مکمل ہونا کھٹائی میں پڑ گیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

شائقین کرکٹ کیلئے انتہائی بری خبر، ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان مکمل ہونا کھٹائی میں پڑ گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا دورہ کرنے والی ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے مزید تین کھلاڑی اور دو سپورٹ اسٹاف کے اراکین کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں اور جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل سے قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پی سی بی میں ہل چل مچ گئی ہے۔… Continue 23reading شائقین کرکٹ کیلئے انتہائی بری خبر، ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان مکمل ہونا کھٹائی میں پڑ گیا