بغیر اجازت کسی کی تصویر لیک نہیں کی جاسکتیں ، لاہور ہائیکورٹ
لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے سیف سٹی کیمروں سے ویڈیو لیک ہونے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر عدالتی معاون کو دلائل دینے کاحکم دیدیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے سلمان صوفی کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست… Continue 23reading بغیر اجازت کسی کی تصویر لیک نہیں کی جاسکتیں ، لاہور ہائیکورٹ