اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

عمران خان نیازی کی لڑکھڑاتی اور گر تی ہوئی حکومت کو اگلے سال تک چار مہینوں کا ’’این آر او‘‘ دیدیا گیا، حافظ حسین احمد کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

عمران خان نیازی کی لڑکھڑاتی اور گر تی ہوئی حکومت کو اگلے سال تک چار مہینوں کا ’’این آر او‘‘ دیدیا گیا، حافظ حسین احمد کا تہلکہ خیز دعویٰ

کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی کی حکومت کو گرانے کے لیے پی ڈی ایم کا مخالفتی احتجاج جسے ’’جہاد ‘‘ قرار دیا گیا تھا اب ’’ تین چلوں‘‘ یعنی چار مہینوں کے لیے بیرون ملک تشکیل دیا… Continue 23reading عمران خان نیازی کی لڑکھڑاتی اور گر تی ہوئی حکومت کو اگلے سال تک چار مہینوں کا ’’این آر او‘‘ دیدیا گیا، حافظ حسین احمد کا تہلکہ خیز دعویٰ

ان افراد کو مملکت میں داخلے کیلئے کووڈ کے پی سی آر ٹیسٹ کی ضرورت نہیں، سعودی عرب کا اعلان

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

ان افراد کو مملکت میں داخلے کیلئے کووڈ کے پی سی آر ٹیسٹ کی ضرورت نہیں، سعودی عرب کا اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے مملکت میں بیرون ملک سے شہریوں کے ساتھ آنے والے غیرسعودی شریک حیات اور بچوں کو آمد سے قبل کووِڈ19کے پی سی آر ٹیسٹ میں چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔میڈیاارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایا کہ کرونا وائرس کی وبا کی صورت حال… Continue 23reading ان افراد کو مملکت میں داخلے کیلئے کووڈ کے پی سی آر ٹیسٹ کی ضرورت نہیں، سعودی عرب کا اعلان

اللہ نے اس ملک کو جو جو نعمتیں دیں ان سے اب تک فائدہ نہیں اٹھایا جا سکا، وزیراعظم عمران خان

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

اللہ نے اس ملک کو جو جو نعمتیں دیں ان سے اب تک فائدہ نہیں اٹھایا جا سکا، وزیراعظم عمران خان

سکردو (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے پسماندہ ،نظر انداز کئے گئے علاقوں کی ترقی حکومت کی ترجیح ہے،اللہ نے اس ملک کو جو جو نعمتیں دیں ان سے اب تک فائدہ نہیں اٹھایاجاسکا،کسی بھی معاشرے میں خوشحالی کا اندازہ امیرلوگوں کی زندگی دیکھ کرنہیں غریبوں کے رہن سہن کو… Continue 23reading اللہ نے اس ملک کو جو جو نعمتیں دیں ان سے اب تک فائدہ نہیں اٹھایا جا سکا، وزیراعظم عمران خان

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 13 سال پرانا منظر دوبارہ دیکھا گیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 13 سال پرانا منظر دوبارہ دیکھا گیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیمیں 3 میچز پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مدمقابل ہوئیں۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 13 سال پرانا یادگار لمحہ ایک بار پھر دیکھنے میں آیا۔تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈین بیٹر نے ہوا میں… Continue 23reading پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 13 سال پرانا منظر دوبارہ دیکھا گیا

متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں 15ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں 15ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں 15ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا ، سرمایہ کاری فیصل آباداقتصادی زون میں کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ متحدہ عرب امارات فیصل آباداقتصادی زون میں… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں 15ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا

صاحبزادہ یعقوب نے لکھا ملٹری آپریشن نہ کرنا، ملک ٹوٹ جائیگا،کرنل ر یٹائر ڈ فرخ کے انکشافات

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

صاحبزادہ یعقوب نے لکھا ملٹری آپریشن نہ کرنا، ملک ٹوٹ جائیگا،کرنل ر یٹائر ڈ فرخ کے انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) کرنل(ر)فرخ نے مشرقی پاکستان کے بنگلادیش بننے کے پس پردہ حقائق بتاتے ہوئے کہا ہے کہ صاحبزادہ یعقوب نے لکھا ملٹری آپریشن نہ کرنا، ملک ٹوٹ جائیگا، 4جرنیل وہاں تھے سب نے کہا آپریشن نہیں مذاکرات کریں ، ادھر بھٹو سمیت کچھ مشیروں نے یحییٰ کو پمپ کیا۔مشرقی پاکستان میں… Continue 23reading صاحبزادہ یعقوب نے لکھا ملٹری آپریشن نہ کرنا، ملک ٹوٹ جائیگا،کرنل ر یٹائر ڈ فرخ کے انکشافات

خیبر پختونخوا میں پرانی گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی گئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

خیبر پختونخوا میں پرانی گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی گئی

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں پرانی گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔خیبر پختونخوا کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے پرانی گاڑیوں پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے کسی بھی روٹ پر چلنے سے روک دیا۔ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ فہد اکرام نے کہا کہ پرانی گاڑیاں ماحول کے لیے خطرہ ہیں اور ان پرانی گاڑیوں کو خیبر پختونخوا کے… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں پرانی گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی گئی

سینیٹر فیصل واوڈا نے سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کو نااہل، نکما اور بزدل آدمی قرار دیدیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

سینیٹر فیصل واوڈا نے سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کو نااہل، نکما اور بزدل آدمی قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا نے سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کو نااہل، نکما اور بزدل آدمی قرار دیدیا۔ ایک انٹرویومیں فیصل واوڈا نے کہا کہ شبرزیدی بڑی بڑی باتیں کر کے گمراہ کرنیوالے شخص ہیں شبرزیدی جب آئے آیف بی آرکابھیانک چہرہ بتایالیکن ایسا نہیں تھا۔فیصل واوڈا نے… Continue 23reading سینیٹر فیصل واوڈا نے سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کو نااہل، نکما اور بزدل آدمی قرار دیدیا

حلقہ پی پی 206، عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا، ن لیگ ضمنی الیکشن میں کامیاب

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

حلقہ پی پی 206، عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا، ن لیگ ضمنی الیکشن میں کامیاب

خانیوال (مانیٹرنگ، این این آئی)حلقہ پی پی 206 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں ن لیگ نے فتح حاصل کر لی ہے، اس طرح ن لیگ اپنی سیٹ بچانے میں کامیاب رہی ہے، عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کرتے ہوئے ن لیگ کے امیدوار کو جتوا دیا ہے، یہ نشست ن لیگ کے… Continue 23reading حلقہ پی پی 206، عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا، ن لیگ ضمنی الیکشن میں کامیاب