متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں 15ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا

16  دسمبر‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں 15ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا ، سرمایہ کاری فیصل آباداقتصادی زون میں کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ متحدہ عرب امارات فیصل آباداقتصادی زون میں 15ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کرے گا، تین میں سے پہلے مرحلے میں ایروسول پروپیلنٹ گیس پلانٹ لگایاجائیگا۔عبدالرزاق داؤ کا کہنا تھا کہ مقامی مینوفیکچرنگ سے امپورٹڈ اے پی جی پر انحصار کم کرنے میں مدد ملے گی، غیر ملکی سرمایہ کاری ایک سازگار کاروباری ماحول کا ثبوت ہے، سرمایہ کاروں کوراغب کرنے کیلئے سرمایہ کاری بورڈکی کارکردگی بہترین ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…