اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

اوکاڑہ ،لڑکی کو چھیڑنے پر جھگڑے کے بعد ملزم نے شادی کے روز ٹریکٹر لڑکی کے گھر پر چڑھا دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

اوکاڑہ ،لڑکی کو چھیڑنے پر جھگڑے کے بعد ملزم نے شادی کے روز ٹریکٹر لڑکی کے گھر پر چڑھا دیا

اوکاڑہ (این این آئی)اوکاڑہ میں لڑکی کو چھیڑنے پر جھگڑے کے بعد ملزم نے شادی کے روز ٹریکٹر لڑکی کے گھر پر چڑھا دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نعیم نے چند روز قبل اللہ یار نامی شخص کی بیٹی کے ساتھ چھیڑ خانی کی تھی، اللہ یار کے منع کرنے پر دونوں میں جھگڑا ہو… Continue 23reading اوکاڑہ ،لڑکی کو چھیڑنے پر جھگڑے کے بعد ملزم نے شادی کے روز ٹریکٹر لڑکی کے گھر پر چڑھا دیا

وزیراعظم نے وزراء کو جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین کے بیانات پر ردعمل سے روک دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

وزیراعظم نے وزراء کو جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین کے بیانات پر ردعمل سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم نے وزراء کو جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین کے بیانات پر ردعمل سے روک دیا اور کہا ہے کہ ایسی باتوں پر بات کر کے وقت ضائع نہ کریں۔وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں اور رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں جسٹس (ر) وجیہہ الدین کے الزامات پر بھی گفتگو کی… Continue 23reading وزیراعظم نے وزراء کو جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین کے بیانات پر ردعمل سے روک دیا

شہباز شریف منی لانڈرنگ کے مرتکب ، گروہ کے سرغنہ ،ماسٹرمائنڈبھی ثابت ہوئے ‘شہزاد اکبر

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

شہباز شریف منی لانڈرنگ کے مرتکب ، گروہ کے سرغنہ ،ماسٹرمائنڈبھی ثابت ہوئے ‘شہزاد اکبر

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم کے مشیربرائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے سپیشل جج سنٹرل کی عدالت میں جمع کرائے گئے چالان میں شہباز شریف نہ صرف منی لانڈرنگ کے مرتکب پائے گئے ہیں بلکہ وہ گروہ کے سرغنہ اورماسٹرمائنڈبھی ثابت ہوئے ہیں،مطالبہ ہے… Continue 23reading شہباز شریف منی لانڈرنگ کے مرتکب ، گروہ کے سرغنہ ،ماسٹرمائنڈبھی ثابت ہوئے ‘شہزاد اکبر

کراچی،اومیکرون کےدوسرا کیس کی تصدیق ، متاثرہ مریض قرنطینہ سے فرار ہو گیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

کراچی،اومیکرون کےدوسرا کیس کی تصدیق ، متاثرہ مریض قرنطینہ سے فرار ہو گیا

کراچی (این این آئی) ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اومی کرون کا دوسرا کیس سامنے آ گیا، جس کی محکمہ صحت کے ذرائع نے تصدیق کی ہے، تاہم مذکورہ شخص قرنطینہ سے فرار ہو گیا ہے۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق اومی کرون وائرس میں مبتلا 35 سالہ شخص برطانیہ سے کراچی… Continue 23reading کراچی،اومیکرون کےدوسرا کیس کی تصدیق ، متاثرہ مریض قرنطینہ سے فرار ہو گیا

’صرف اللہ سے ہوتا ہے‘نیا اعزاز ملنے کے بعد محمد رضوان کا ٹویٹر پیغام وائرل ہو گیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

’صرف اللہ سے ہوتا ہے‘نیا اعزاز ملنے کے بعد محمد رضوان کا ٹویٹر پیغام وائرل ہو گیا

اسلم آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ایک سال میں 2 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد رضوان نے ایک ٹوئٹ ری ٹوئٹ کرتے ہوئے اعزاز ملنے پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔رضوان نے اپنے ٹوئٹ… Continue 23reading ’صرف اللہ سے ہوتا ہے‘نیا اعزاز ملنے کے بعد محمد رضوان کا ٹویٹر پیغام وائرل ہو گیا

نواز شریف اشتہاری ہیں، انہیں پاسپورٹ نہیں مل سکتا ، شہزاد اکبر

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

نواز شریف اشتہاری ہیں، انہیں پاسپورٹ نہیں مل سکتا ، شہزاد اکبر

لاہو ر(آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہنواز شریف اشتہاری ہیں، انہیں پاسپورٹ نہیں مل سکتا ،برطانیہ میں مجرم کو وزٹ ویزے کی اجازت نہیں ملتی، شہباز شریف منی لانڈرنگ کے مرتکب پائے گئے، دوسروں کے اکائونٹ استعمال کر کے وارداتیں کی گئیں، برطانوی قانون کے مطابق… Continue 23reading نواز شریف اشتہاری ہیں، انہیں پاسپورٹ نہیں مل سکتا ، شہزاد اکبر

اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی بغیر رقم ادا کیے فروٹ لینے کی شکایت پر شامت آ گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی بغیر رقم ادا کیے فروٹ لینے کی شکایت پر شامت آ گئی

اسلام آباد(آن لائن ) سوشل میڈیا پر پولیس اہلکاروں کی بغیر رقم ادا کیے ٹھیلے سے فروٹ لینے کی شکایت پر آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے نوٹس لے لیا ۔آئی جی اسلام آباد نے ٹھیلے کے مالک کو اپنے دفتر مدعو کیا اور فروٹ ٹھیلے کے مالک کو رقم ادا کی۔ ہیڈکانسٹیبل… Continue 23reading اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی بغیر رقم ادا کیے فروٹ لینے کی شکایت پر شامت آ گئی

”اگلے دو سالوں میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی ایک لاکھ نوکریاں دے گی“ سینٹر شبلی فراز

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

”اگلے دو سالوں میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی ایک لاکھ نوکریاں دے گی“ سینٹر شبلی فراز

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)نجی ٹی وی پروگرام میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہے جو انقلاب ٹیکنالوجی کا چلا ہے آپ دیکھیں کہ ہماری منسٹری اگلے دو سالوں میں انشاء اللہ ایک لاکھ جابز دے گی اگر ایسا نہ ہوا تو آپ مجھے دو سال بعد… Continue 23reading ”اگلے دو سالوں میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی ایک لاکھ نوکریاں دے گی“ سینٹر شبلی فراز

لاہور ،سردیوں میں بار بی کیو پر پابندی لگانے کی تجویز دے دی گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

لاہور ،سردیوں میں بار بی کیو پر پابندی لگانے کی تجویز دے دی گئی

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد رحیم نے انسداد فضائی آلودگی سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ 20 دسمبر سے صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند کرنے پر غور کریں۔ عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ اگر پنجاب… Continue 23reading لاہور ،سردیوں میں بار بی کیو پر پابندی لگانے کی تجویز دے دی گئی