بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی بغیر رقم ادا کیے فروٹ لینے کی شکایت پر شامت آ گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن ) سوشل میڈیا پر پولیس اہلکاروں کی بغیر رقم ادا کیے ٹھیلے سے فروٹ لینے کی شکایت پر آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے نوٹس لے لیا ۔آئی جی اسلام آباد نے ٹھیلے کے مالک کو اپنے دفتر مدعو کیا اور فروٹ ٹھیلے کے مالک کو رقم ادا کی۔ ہیڈکانسٹیبل احمد جان،کانسٹیبل نعیم جان،کانسٹیبل صفدر کو

فوری معطل کرکے محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔آئی جی اسلام آباد نے چوکی تمام عملے کو فوری تبدیل کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔آئی جی اسلام آباد کا کہناہے اسلام آباد پولیس خود احتسابی پر یقین رکھتی ہے، اختیارات سے تجاوز کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…