پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

سینیٹر فیصل واوڈا نے سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کو نااہل، نکما اور بزدل آدمی قرار دیدیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا نے سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کو نااہل، نکما اور بزدل آدمی قرار دیدیا۔ ایک انٹرویومیں فیصل واوڈا نے

کہا کہ شبرزیدی بڑی بڑی باتیں کر کے گمراہ کرنیوالے شخص ہیں شبرزیدی جب آئے آیف بی آرکابھیانک چہرہ بتایالیکن ایسا نہیں تھا۔فیصل واوڈا نے کہا کہ شبرزیدی نے عمران خان کیسامنے بھی بڑی بڑی باتیں کیں ان کی تقرری پر کہا تھا یہ نااہل آدمی ہیں یہ وہ ہیں جو ہتھیلی پر سمندر دکھاتے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ شبرزیدی جیسے لوگ ہوتے ہیں جو خود کچھ کرتے ہیں نہ کرنے دیتے ہیں یہ لوگ سب اچھا خود سمیٹتے ہیں اوربراکسی اورکے کھاتے میں ڈالتے ہیں مفاد کیلئے موقع پرہوتے ہیں اور نقصان کے وقت یہ غائب ہو جاتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ ہم نے جو کچھ کہا تھا وہ کر دکھایا ہے مہنگائی مسئلہ ہے جس پرکام جاری ہے ،عمران خان کواللہ نے قوت دی،بساط لپیٹنے پرآتے ہیں تولپیٹ دیتے ہیں عمران خان ایسے شخص نہیں جو ملک سے بھاگ جائیں گے ،ہر چیلنج کا مقابلہ کرتے ہیں کیونکہ وہ دیانتدار انسان ہیں۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…