اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

شائقین کرکٹ کے لئے مایوس کن خبر، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

شائقین کرکٹ کے لئے مایوس کن خبر، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی

کراچی(این این آئی)کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے سبب پاکستان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کو ملتوی کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیریز 6 کھلاڑیوں اور 2 آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ملتوی کی گئی، پی سی بی اور ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کا مشترکہ اعلامیہ… Continue 23reading شائقین کرکٹ کے لئے مایوس کن خبر، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی

پی پی 206 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف کی امیدوار نورین نشاط نے اپنا ووٹ ضائع کر دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

پی پی 206 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف کی امیدوار نورین نشاط نے اپنا ووٹ ضائع کر دیا

خانیوال (این این آئی)پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 206 خانیوال میں ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار نورین نشاط کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی امیدوار نورین نشاط ڈاہا کا ووٹ ضائع ہوگیا ہے۔الیکشن کمیشن… Continue 23reading پی پی 206 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف کی امیدوار نورین نشاط نے اپنا ووٹ ضائع کر دیا

ڈالر کی قیمت 181 کے قریب پہنچ گئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

ڈالر کی قیمت 181 کے قریب پہنچ گئی

کراچی (آن لائن) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں اضافے کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں جمعرات کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 2پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 177.88روپے سے بڑھ… Continue 23reading ڈالر کی قیمت 181 کے قریب پہنچ گئی

عمران خان کاذہنی توازن ٹھیک نہیں ایک طرف مہنگائی پر نوٹس لیتے ہیں دوسری طرف کہتے ہیں پاکستان سب سے زیادہ سستا ہے، عظمیٰ بخاری

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

عمران خان کاذہنی توازن ٹھیک نہیں ایک طرف مہنگائی پر نوٹس لیتے ہیں دوسری طرف کہتے ہیں پاکستان سب سے زیادہ سستا ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ حکومت نالائق و ظالم ہے اس نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے،عمران خان کاذہنی توازن ٹھیک نہیں ایک طرف مہنگائی پر نوٹس لیتے ہیں اور دوسری طرف کہتے ہیں پاکستان سب سے زیادہ سستا ہے،خطے میں سب… Continue 23reading عمران خان کاذہنی توازن ٹھیک نہیں ایک طرف مہنگائی پر نوٹس لیتے ہیں دوسری طرف کہتے ہیں پاکستان سب سے زیادہ سستا ہے، عظمیٰ بخاری

ڈیڑھ لاکھ ایکڑ سرکاری اراضی چینی کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

ڈیڑھ لاکھ ایکڑ سرکاری اراضی چینی کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں واقعہ ڈیڑھ لاکھ ایکڑ سرکاری اراضی چینی کمپنیوں کو دینے کی منظوری دے دی ہے بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت مذکورہ اراضی سی پیک منصوبے کے تحت چینی کمپینوں کو 20 سال کی لیز پر الاٹ کرے گی۔ پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی… Continue 23reading ڈیڑھ لاکھ ایکڑ سرکاری اراضی چینی کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ

تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کیلئے بڑا ہدف دے دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کیلئے بڑا ہدف دے دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں پاکستان کو دو صفر سے برتری حاصل ہے، تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، ویسٹ انڈیز کی جانب سے اننگز کا آغاز برینڈنگ کنگ اور شمراہ بروکس نے کیا، برینڈنگ کنگ نے 21 گیندوں پر… Continue 23reading تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کیلئے بڑا ہدف دے دیا

پی پی 206 ضمنی انتخاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری، ن لیگ کو پی ٹی آئی پر برتری

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

پی پی 206 ضمنی انتخاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری، ن لیگ کو پی ٹی آئی پر برتری

خانیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) حلقہ پی پی 206 میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے، یہ نشست ن لیگ کے رہنما نشاط احمد ڈاہا کی وفات کے بعد خالی ہوئی تھی لیکن ان کی اہلیہ نورین نشاط ڈاہا پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر انتخاب میں حصہ لے رہی ہیں،… Continue 23reading پی پی 206 ضمنی انتخاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری، ن لیگ کو پی ٹی آئی پر برتری

قربانیاں میں دوں، نااہل میں ہوں، پھر شہباز شریف کو وزیراعظم امیدوار قرار دینے والے شاہد خاقان عباسی کون ہوتے ہیں، مریم نواز سابق وزیراعظم سے سخت ناراض ہو گئیں، معروف صحافی کا دعویٰ

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

قربانیاں میں دوں، نااہل میں ہوں، پھر شہباز شریف کو وزیراعظم امیدوار قرار دینے والے شاہد خاقان عباسی کون ہوتے ہیں، مریم نواز سابق وزیراعظم سے سخت ناراض ہو گئیں، معروف صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے جی این این ٹی وی کے پروگرام میں کہا کہ مریم نواز نے شاہد خاقان عباسی سے ناراضی کا اظہار کیا ہے کیونکہ انہوں نے شہباز شریف کو وزارتِ عظمیٰ کا امیدوار قرار دیا ہے، معروف صحافی کا کہنا تھا کہ اپنے… Continue 23reading قربانیاں میں دوں، نااہل میں ہوں، پھر شہباز شریف کو وزیراعظم امیدوار قرار دینے والے شاہد خاقان عباسی کون ہوتے ہیں، مریم نواز سابق وزیراعظم سے سخت ناراض ہو گئیں، معروف صحافی کا دعویٰ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 20 دسمبر کو عام تعطیل کا امکان

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 20 دسمبر کو عام تعطیل کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے حوالے سے وزارت خارجہ نے اسلام آباد میں تعطیل کی سفارش کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ 20 دسمبر کو او آٰئی سی اجلاس کے باعث تعطیل کی سفارش کی ہے۔ وزارت خارجہ نے تعطیل کی سفارش اسلام آباد میں مختلف ممالک کے وفود کی… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 20 دسمبر کو عام تعطیل کا امکان