اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

پٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لٹر کمی ہو سکتی تھی ،عوام کو پورا ریلیف نہ دینے کی وجہ سامنے آگئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

پٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لٹر کمی ہو سکتی تھی ،عوام کو پورا ریلیف نہ دینے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)سیلز ٹیکس، ڈیلرز اور مارکیٹنگ کمپنیوں کے منافع کے سبب عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا پورا فائدہ نہیں مل سکا ،انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 11 روپے اور ڈیزل پر 8 روپے 75 پیسے فی لٹر تک کمی ہو سکتی… Continue 23reading پٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لٹر کمی ہو سکتی تھی ،عوام کو پورا ریلیف نہ دینے کی وجہ سامنے آگئی

کابل میں شدید برف باری، ایئر پورٹ پر تمام آپریشنز معطل،سرکاری دفاتر اور سکول بند

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

کابل میں شدید برف باری، ایئر پورٹ پر تمام آپریشنز معطل،سرکاری دفاتر اور سکول بند

کابل (این این آئی)افغان دارالحکومت میں شدید برفباری کی وجہ سے جمعرات کے روز کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اڑنے اور وہاں اترنے والی تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکام رن وے سے برف صاف کرنے کے عمل میں مصروف ہیں تاکہ ہوائی اڈے پر آپریشنز بحال ہو سکیں۔… Continue 23reading کابل میں شدید برف باری، ایئر پورٹ پر تمام آپریشنز معطل،سرکاری دفاتر اور سکول بند

ویسٹ انڈین کھلاڑی کیسے کورونا میں مبتلا ہوئے؟ متاثرہ افراد کی کل تعداد 8 تک پہنچنے پر شدید کھلبلی مچ گئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

ویسٹ انڈین کھلاڑی کیسے کورونا میں مبتلا ہوئے؟ متاثرہ افراد کی کل تعداد 8 تک پہنچنے پر شدید کھلبلی مچ گئی

کراچی(این این آئی)پاکستان کے دورے پر موجود ویسٹ انڈیز کے 3 کھلاڑیوں سمیت اسکواڈ کے مزید 5 ارکان کے کورونا میں مبتلا ہوجانے پر شدید کھلبلی مچ گئی جس کے نتیجے میں مہمان ٹیم کے کورونا سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 8 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان جاری رہنا مشکل… Continue 23reading ویسٹ انڈین کھلاڑی کیسے کورونا میں مبتلا ہوئے؟ متاثرہ افراد کی کل تعداد 8 تک پہنچنے پر شدید کھلبلی مچ گئی

دشمن پاکستانی قوم کے حوصلوں کو کبھی پست نہیں کرسکتا،آرمی پبلک سکول کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں،وزیر اعظم عمران خان

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

دشمن پاکستانی قوم کے حوصلوں کو کبھی پست نہیں کرسکتا،آرمی پبلک سکول کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں،وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پوری قوم کو یہ یقین دلاتا ہوں کہ دشمن پاکستانی قوم کے حوصلوں کو کبھی پست نہیں کرسکتا۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول کی برسی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میںوزیراعظم نے کہا کہ16دسمبر کا دن آرمی پبلک اسکول کے ان بہادر اساتذہ کی… Continue 23reading دشمن پاکستانی قوم کے حوصلوں کو کبھی پست نہیں کرسکتا،آرمی پبلک سکول کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں،وزیر اعظم عمران خان

تاحیات نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ ،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون کا بڑا اعلان

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

تاحیات نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ ،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون کا بڑا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، آئی این پی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون نے کہا ہے کہ کسی بھی شخص کو تاحیات نااہل قرار نہیں  دیا جاسکتا، اس حوالے سے سپریم کورٹ بار کے تمام عہدیداروں سے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے اور آئندہ ہفتے تاحیات نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں… Continue 23reading تاحیات نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ ،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون کا بڑا اعلان

ن لیگی رہنما نے 62 سال کی عمر میں انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کر لیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

ن لیگی رہنما نے 62 سال کی عمر میں انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے سینئر نائب صدر عبدالمجید مغل نے  میٹرک امتحان پاس کرنے کے 43 سال بعد انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے سینئر نائب صدر عبدالمجید نے 1978 میں میٹرک کا امتحان پاس کیا تھا اور اب… Continue 23reading ن لیگی رہنما نے 62 سال کی عمر میں انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کر لیا

مخدوم احمد محمود کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات کا انکشاف ، ملاقات بند کمرے میں2 گھنٹے تک جاری رہی

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

مخدوم احمد محمود کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات کا انکشاف ، ملاقات بند کمرے میں2 گھنٹے تک جاری رہی

لندن (نیوزایجنسیاں)لندن میں سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کی نوازشریف سے ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی ، یہ ملاقات مخدوم احمد محمود کی درخواست پر ہوئی جو 2 گھنٹے تک بند کمرے میں جاری رہی،ملاقات میں اسحاق ڈاربھی موجود تھے،… Continue 23reading مخدوم احمد محمود کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات کا انکشاف ، ملاقات بند کمرے میں2 گھنٹے تک جاری رہی

ناسا کے خلائی جہازکی سورج کی بیرونی سطح کے قریب پرواز

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

ناسا کے خلائی جہازکی سورج کی بیرونی سطح کے قریب پرواز

واشنگٹن(ا نٹرنیشنل پریس ایجنسی) امریکا کے خلائی ادارے ”ناسا “نے دعوی کیا ہے کہ انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ اس کا خلائی جہاز”پارکر سولرپروب“ سورج کی بیرونی سطح کے قریب سے گزرگیا ہے . ناسا ماہرین کا کہنا ہے کہ پارکر سولر پروب نے انتہائی گرمی اور الٹرا وائلٹ شعاعیں جھیلتے ہوئے ایلفویئن نامی لکیر… Continue 23reading ناسا کے خلائی جہازکی سورج کی بیرونی سطح کے قریب پرواز

اسحاق ڈار کے ہاتھ سے سینٹ کی سیٹ جانے کا خطرہ ،حکومت نے سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

اسحاق ڈار کے ہاتھ سے سینٹ کی سیٹ جانے کا خطرہ ،حکومت نے سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی سینیٹ میں نشست خالی قرار دینے کی استدعا کر دی۔اسحاق ڈار کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہوئی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر خان نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ حکومت نے… Continue 23reading اسحاق ڈار کے ہاتھ سے سینٹ کی سیٹ جانے کا خطرہ ،حکومت نے سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا