بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

مخدوم احمد محمود کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات کا انکشاف ، ملاقات بند کمرے میں2 گھنٹے تک جاری رہی

datetime 16  دسمبر‬‮  2021 |

لندن (نیوزایجنسیاں)لندن میں سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کی نوازشریف سے ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی ، یہ ملاقات مخدوم احمد محمود کی درخواست پر

ہوئی جو 2 گھنٹے تک بند کمرے میں جاری رہی،ملاقات میں اسحاق ڈاربھی موجود تھے، خیال رہے کہ جہانگیر ترین بھی ان دنوں لندن میں ہیں۔ دریں اثنا پی پی رہنما فریال تالپور بھی مخدوم احمد محمود کے گھر پہنچ گئیں اور سیاسی صورتحال پر بات چیت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…