پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کی سب سے بڑی فٹبال لیگ کرانے کا اعلان

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

پاکستان کی سب سے بڑی فٹبال لیگ کرانے کا اعلان

لاہور (این این آئی)وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور نے پاکستان کی سب سیبڑی فٹبال لیگ کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ایک بیان میں وزیر کھیل پنجاب نے اپنے بیان میں کہا کہ رجسٹریشن کا مرحلہ 15 دسمبر سے 22 دسمبر تک جاری رہے گا، پنجاب بھر سے 23 سال سے کم عمر کھلاڑی رجسٹریشن کے اہل… Continue 23reading پاکستان کی سب سے بڑی فٹبال لیگ کرانے کا اعلان

آفتاب شیر پائو نے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

آفتاب شیر پائو نے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا

صوابی(این این آئی )قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیر مین و سابق وفاقی وزیر داخلہ آفتاب احمد خان شیر پائو نے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر مسلسل بے تحاشا مہنگائی ، اشیائے خوردونوش ، پیٹرولیم مصنوعات ، گیس اور بجلی کی قیمتوں اور ٹیکسز میں اضافے کے خلاف احتجاجی… Continue 23reading آفتاب شیر پائو نے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا

آریان خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

آریان خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

ممبئی (این این آئی)ممبئی کروز شِپ منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا ہونے والے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو عدالت سے ریلیف مل گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اب آریان خان کو ہر جمعے کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے ممبئی دفتر میں پیش نہیں ہونا پڑے… Continue 23reading آریان خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اوپن یونیورسٹی دنیا کی 500سرسبز ترین جامعات میں شامل

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

اوپن یونیورسٹی دنیا کی 500سرسبز ترین جامعات میں شامل

اسلام آباد (این این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے دنیا کی 500سرسبز ترین جامعات میں شامل ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق یو آئی گرین میٹرک کی 14۔دسمبر 2021ء کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق عالمی یونیورسٹیوں کی درجہ بندی میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی دنیا کی سبز ترین یونیورسٹیوں میں 485ویں نمبرپر… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی دنیا کی 500سرسبز ترین جامعات میں شامل

ایک اوورز میں بارہ رنز ،بابر اعظم ثقلین مشتاق کا چیلنج پورا نہ کر سکے

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

ایک اوورز میں بارہ رنز ،بابر اعظم ثقلین مشتاق کا چیلنج پورا نہ کر سکے

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کوچ ثقلین مشتاق کا چیلنج پورا نہیں کرسکے۔پاکستان ٹیم کے کوچ ثقلین مشتاق نے دنیا کے نمبر ون ٹی 20 کھلاڑی بابر اعظم کو چیلنج کیا تھا مگر قومی ٹیم کے کپتان ہار گئے۔چیلنج سے قبل دونوں کے درمیان دلچسپ گفتگو بھی ہوئی، جس میں… Continue 23reading ایک اوورز میں بارہ رنز ،بابر اعظم ثقلین مشتاق کا چیلنج پورا نہ کر سکے

اشرف غنی کے فرارکے بعدطالبان کوکابل آنے کی دعوت دی، حامد کرزئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

اشرف غنی کے فرارکے بعدطالبان کوکابل آنے کی دعوت دی، حامد کرزئی

کابل(این این آئی ) افغانستان کے سابق صدرحامد کرزئی نے کہا ہے کہ سابق افغان صدراشرف غنی کے ملک سے فرارکے بعد طالبان کوکابل آنے کی دعوت دی ہے۔افغانستان کے بہترمستقبل کے لئے ضروری ہے کہ عالمی برادری افغانستان سے روابط قائم کرے۔امریکی خبرایجنسی کوانٹرویو میں سابق افغان صدرحامد کرزئی کا کہنا تھا کہ طالبان… Continue 23reading اشرف غنی کے فرارکے بعدطالبان کوکابل آنے کی دعوت دی، حامد کرزئی

وزیر اعظم نے تین تجاویز دیں ، وزیر اعظم کی تجاویز میں یہ پہلو دیکھیں گے کہ عدالتی فیصلہ متاثر تو نہیں ہوگا،سپریم کورٹ

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

وزیر اعظم نے تین تجاویز دیں ، وزیر اعظم کی تجاویز میں یہ پہلو دیکھیں گے کہ عدالتی فیصلہ متاثر تو نہیں ہوگا،سپریم کورٹ

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ میں  ایکٹ  2010 ء کے ذریعے بحال ہونے  والے سرکاری ملازمین کو برطرف کرنے سے متعلق عدالتی فیصلے کیخلاف دائر نظر ثانی درخواستوں پر مزید سماعت جمعرات کو ہو گی۔ بدھ  کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے   ایکٹ  2010 ء کے ذریعے بحال… Continue 23reading وزیر اعظم نے تین تجاویز دیں ، وزیر اعظم کی تجاویز میں یہ پہلو دیکھیں گے کہ عدالتی فیصلہ متاثر تو نہیں ہوگا،سپریم کورٹ

ملکی ہوابازی کی صنعت میں نئی ایئرلائن کا اضافہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

ملکی ہوابازی کی صنعت میں نئی ایئرلائن کا اضافہ

لاہور( این این آئی)پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں ایک اورغیرملکی ایئرلائن کا اضافہ ہوگیا ۔غیر ملکی ایئرلائن چیم ونگز ایئر نے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کردیا جس کی پہلی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے 150 سے زائد مسافر پاکستان پہنچے ۔ پرواز کو سول ایوی… Continue 23reading ملکی ہوابازی کی صنعت میں نئی ایئرلائن کا اضافہ