بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملکی ہوابازی کی صنعت میں نئی ایئرلائن کا اضافہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں ایک اورغیرملکی ایئرلائن کا اضافہ ہوگیا ۔غیر ملکی ایئرلائن چیم ونگز ایئر نے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کردیا جس کی پہلی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے 150 سے زائد مسافر پاکستان پہنچے ۔ پرواز کو سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے واٹر سیلیوٹ بھی پیش کیا گیا۔چیم ونگز کی پرواز مسافروں کو لے کر پاکستان سے بھی روانہ ہوئی۔چیم ونگز ایئر ملکِ شام کی ایک نجی ایئرلائن ہے جس کا صدر دفتر دارالحکومت دمشق میں قائم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…